Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اب تک یاترا 3200 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کر چکی ہے۔اس کا سارا کریڈٹ راہل گاندھی کو دیتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا  ہے کہ  سب نے ان 108 دنوں میں راہل جی کی جسمانی جدوجہد دیکھی ہےاورساتھ ہی لوگوں نے یاترا کو بدنام کرنے کی کوشش بھی دیکھی ہے

آپ کو واضح کرتے چلیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہو جاتی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی صدر جے پی نڈا اور دیگر وزراء اور لیڈروں نے بھی اٹل بہاری واجپئی کو ’سدایو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انوپ جلوٹا نے اٹل جی کے پسندیدہ بھجن کو گایا۔

کرسمس کے موقع پر این سی آر میں جاری سردی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ سردی اور دھند کا اثر این سی آر کے علاقوں میں بھی نظر آئے گا۔ ہندوستا ن کے مختلف  شہروں میں درجہ حرارت میں کمی  ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ میں اضافہ ہورہا ہے

ایسا کر سیم کرن نے کرس مورس کو پچھاڑ دیا ہے ۔ اس آل راؤنڈر نے گیند اور بلے دونوں سے کمال کیا۔ اس انگلش آل راؤنڈر سے پاکستان ہی نہیں آسٹریلیا بھی پریشان تھا

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 185 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ سرمائی اجلاس کے دوران اس ایوان میں کل 13 میٹنگیں ہوئیں جو 68 گھنٹے 42 منٹ تک جاری رہیں۔ اس سیشن میں لوک سبھا میں 9 سرکاری بل پیش کیے گئے اور کل 7 بل منظور ہوئے

مثبت نمونے کی جانچ والے نمونے جینوم کی ترتیب کے لیے بھیجے جائیں گے۔ تاہم، دی گئی رہنما خطوط میں پہلے کی ہدایات پر نظر ثانی کی گئی ہے

برجیش پاٹھک نے کہاکہ 2017 کے بعد سے  اسپتالوں میں کافی بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹروں اور عملے کے رویے میں تبدیلی آئی ہے

تاہم تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے