Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Delhi weather:ٹھنڈ سے دہلی والوں کو ابھی راحت نہیں ، دہلی این سی آر میں چھایا گھنا کہرا اور دھند
سردی، دھند اور کہرے نے بھی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ دھند اور کہرےکے باعث کئی مقامات پر صبح کے وقت ویزبیلیٹی لیول بھی کافی کم ہے
United States:امریکہ میں موسم سرما کے طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 57 کے قریب پہنچ گئی
اس طوفان کی شدت 1977 کے برفانی طوفان سے بھی زیادہ خوفناک تھی اور اب ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک میں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Allahabad High Court: ہائی کورٹ نے آئندہ بلدیاتی انتخاب میں او بی سی ریزرویشن کیا منسوخ، فوراً الیکشن کرانے کی ہدایت
عدالت نے ریاستی حکومت کو ٹرپل ٹیسٹ کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دیا۔ عدالت نے انتخابات کے حوالے سے حکومت کی جانب سے 5 دسمبر کے عبوری ڈرافٹ آرڈر کو بھی خارج کر دیا۔
Pragya Thakur:اقلیتوں کے خلاف توہین امیز تقریر کو لے کر پریگا ٹھاکر کے خلاف شکایت درج
شکایت کنندہ نے پرگیہ ٹھاکر پر الزام لگایا کہ انہوں نے تقریب میں تقریر کرتے ہوئے اقلیتی برادری کے خلاف انتہائی توہین آمیز تقریریں کیں۔ پرگیہ نے لوگوں سے اسی انداز میں لو جہاد کا مناسب جواب دینے کو کہا تھا۔
Factories and Consumer Markets:چین کے کارخانے اور کنزیمر مارکیٹ پر کووڈ کی لہر کا اثر
رپورٹ کے مطابق انفیکشن میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے لوگ اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ فیکٹریوں اور کمپنیوں کو بھی پیداوار بند کرنے یا پیداوار میں کمی کرنے پر مجبور کیا گیا ہے ۔کیونکہ زیادہ کارکن بیمار ہو رہے ہیں
Salman Khan’s Birthday: شاہ رخ خان نے ایک نئے انداز میں پیش کی سلمان خان کو یوم پیدائش کی مبارک باد
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے طوفان مچا رکھا ہے۔ ساتھ ہی ان تصاویر اور ویڈیوز میں ان کی دوستی بھی صاف نظر آرہی ہے
Petrol and diesel:منگل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں ،آخر کیا وجہ ہے
جس کی وجہ سے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں۔پٹرول ڈیزل کی قیمتیں منگل 27 دسمبر 2022 مستحکم بنی ہوئی ہیں
Bharat Jodo Yatra:راہل کی بھارت جوڑو یاترا میں ایس پی اور آر ایل ڈی سربراہ حصہ نہیں لیں گے،وجہ آخر کیا ہے
اتر پردیش میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا صرف تین اضلاع سے گزرے گی۔لیکن کانگریس بی جے پی کی تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملا کر یوپی میں بڑا پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے
Foggy Days Begin:دہلی میں شملہ جیسی کڑاکے کی ٹھنڈ ،محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
اس بار دہلی میں سردی کی لہر دیر سے شروع ہوئی ہے۔ 2022 میں سردی کی پہلی لہر 18 د سمبر کو ریکارڈ کی گئی تھی۔
Imran Khan:کرپشن کے خاتمے کے لیے آئی ایس آئی کو استعمال کیا جائے: عمران خان
پی ٹی آئی کے سربراہ نے کہا کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابات ہوں گے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابات میں تاخیر ہو جائے تو بھی یہ ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔