Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Crude Oil:خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ درج کی گئی ہے
خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ درج کی گئی ہے۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی بات کریں تو یہ 0.48 فیصد کمی کے ساتھ 78.58 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
Chandrababu Naidu:آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کے روڈشومیں ہواحادثہ، بھگدڑ میں سات لوگوں کی موت
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف این چندرابابو نائیڈو وہاں ایک روڈ شو سے خطاب کررہے تھے
Rahul Gandhi: راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی لیڈران نے کی وزیر اعظم کی والدہ کی جلد صحت یابی کی دعا
ایک ٹویٹ میں راہل گاندھی نے لکھا کہ ماں اور بیٹے کے درمیان محبت لازوال اور انمول ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی جی اس مشکل وقت میں میری محبت اور حمایت آپ کے ساتھ ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی والدہ جلد صحت یاب ہو جائیں گی
Philippines:فلپائن میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہو ئی
این ڈی آر آر ایم سی نے مرکزی لوزون جزیرے پر بیکول کے علاقے میں مرنے والوں کی تعداد پانچ، وسطی فلپائن میں دو اور جنوبی فلپائن میں 10 ہوگئی ہے
Plaint against Pragya Thakur: کرناٹک پولیس نے تحسین پونا والا کو بھیجا نوٹس
شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے تقریب میں اقلیتی برادری کے خلاف انتہائی توہین آمیز تقریر کی۔انہوں نے لوگوں سے ‘لو جہاد’ کو بھی اسی انداز میں سخت جواب دینے کو کہا تھا
Mallikarjun Kharge:بھارت نے ترقی کی ہے کیوں کہ کانگریس نے فرقہ واریت کو ختم کیا ہے: ملکارجن کھڑگے
انہوں نے کہا کہ پارٹی کو شامل کرنے کے لئے پارٹی میں نوجوانوں، خواتین، دانشوروں کو شامل کرنا ہوگا اور بھارت جوڑو یاترا بھی یہی کر رہی ہے، جس کی وجہ سے مخالفین بے چین ہو گئے ہیں۔ہم لوگوں سے اس یاترا میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہیں
Dhirubhai Ambani:پانچ سو روپے سے کیسے کھڑی کی ہزاروں کروڑوں کی کمپنی، دھیرو بھائی بننے کی کہانی
دھیرو بھائی نے 1958 میں ریلائنس کمرشل کارپوریشن کا آغاز 15000 کے سرمائے سے کیا تھا ۔یہ ان کا پہلا بڑا منصوبہ تھا
High Court: یوپی حکومت شہری باڈی انتخابات پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو کرے گی سپریم کورٹ میں چیلنج
پچھلی حکومتوں نے پہلے ہی اس حکومت کے ذریعہ اپنائے گئے ریپڈ سروے کی بنیاد پر شہری بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کراچکی ہے۔اب اس بات کا امکان نہیں ہے کہ انتخابات جلد ہوں گے۔حالانکہ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ انتخابات 31 جنوری 2023 تک کرائے جائیں
Jammu and Kashmir:جموں کشمیر میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کے پاس سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ جموں کشمیر کے سدھرا علاقہ میں بدھ کی صبح حفاظتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان چھڑپ شروع
Petrol Price :پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی کیوں نہیں
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہو جاتی ہے