Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


بی جے پی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کے ہر سوال کا پوری تیاری کے ساتھ جواب دیا جائے گا، تاکہ اپوزیشن کو کسی بھی معاملے پر حاوی ہونے کا موقع نہ ملے۔

اے پی کے مطابق اتوار 23 فروری 2025 کی رات بھیجے گئے نوٹس میں یو ایس ایڈ کے تمام اہلکاروں کو سوائے اہم مشنز اورخصوصی طور پر نامزد پروگرام کے اہلکاروں چھوڑ کر سبھی  کو یوایس ایڈ  ملازمین کو انتظاامی چھٹی پر بھیجاگیا ہے۔

بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹاس جیتا، لیکن اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2025 میں گھریلو ایوی ایشن انڈسٹری کا مسافروں کا بوجھ 92.1 فیصد تھا جب کہ جنوری 2024 میں یہ 89.2 فیصد تھا۔

ہندوستان میں اپنی صنعت کو بڑھانے کے لیے شنائیڈر نے پہلے ہی 3,200 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے اور 2026 تک تقریباً 1.2 ملین مربع فٹ تک توسیع کرنے کا منصوبہ بھی بنایا ہے۔

دوسری جانب پاکستانی ٹیم کے پاس صرف ایک ماہر اسپنر ابرار احمد ہے۔ یہ ٹیم توازن کے لحاظ سے بھارت سے تھوڑی کمزور نظر آتی ہے ،لیکن پاکستان کے کوچ عاقب جاوید نے اس پر واضح رائے دی ہے۔

وزیر خارجہ جے شنکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے ساتھ پی ایم مودی کی ملاقات ہندوستان اورامریکہ کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا اشارہ دیتی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر ایلون مسک نے کہا، "صدر کی ہدایات کے مطابق تمام وفاقی ملازمین کو جلد ہی ایک ای میل موصول ہوگی، جس میں پوچھا جائے گا کہ انہوں نے گزشتہ ہفتے کیا کیا؟ جواب دینے میں ناکامی کو استعفیٰ تصور کیا جائے گا۔"

پاک بھارت میچ میں ٹاس کا رول  اہم ہونے جا رہا ہے۔ اگر ٹیم انڈیا ٹاس جیتتی ہے تو وہ پہلے گیند بازی کرنے میدان میں آ سکتی ہے۔ روہت شرما کی قیادت میں ٹیم تعاقب میں ماہر ہے۔ بھارت کے پاس مہلک باؤلنگ اٹیک ہے۔

بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں شامل ہیں۔ اگر ہم گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو ہندوستان اس وقت دوسرے نمبر پر ہے۔