Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Vulgar Comedy Case: اگر پہلے ہی ضمانت مل گئی ہے تو کیوں درخواست دائر کی؟ سپریم کورٹ نے آشیش چنچلانی سے پوچھا
آشیش چنچلانی کے وکیل نے اعتراف کیا کہ انہیں راحت ملی ہے، لیکن انہوں نے اس ایک خاص پروگرام کے سلسلے میں متعدد ایف آئی آر درج کرنے پر اعتراض کیا۔
Kumkum Bhagya میں نئی لیڈ جوڑی کون ہے؟ 11 سال سے جاری اس شو نے بہت سے چہروں کو بلندیوں پر پہنچا
راجن شاہی کے شو 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' سے اسٹار بننے والی پرانالی راٹھوڈ نے کمکم بھاگیہ میں قدم رکھا ہے۔ کئی ویب شوز میں نظر آنے والے اداکار اکشے بندرا ہیرو ہوں گے۔
1993 Blast Case: ابو سلیم نے بمبئی ہائی کورٹ داخل کی اپیل، جیل میں 25 سال گزارے،کہا اب تو رہائی کی تاریخ بتائیں
اپنی درخواست میں ابو سلیم نے نومبر 2005 سے اب تک جیل میں گزارے ہوئے وقت کا شمار کیا۔ ان کے مطابق اس نے نومبر 2005 سے ستمبر 2017 کے درمیان تقریباً 11 سال، 9 ماہ اور 26 دن انڈر ٹرائل کے دوران گزارے۔
Hathras Stampede Case: ہاتھرس بھگدڑ میں121اموات پر عدالتی کمیشن کی رپورٹ، بھولے بابا کو ملی کلین چٹ
عدالتی کمیشن نے تحقیقات کے بعد اپنی تجاویز میں کہا ہے کہ منتظمین کی جانب سے تقریب کی اجازت کی شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تاکہ ایسے واقعات کو روکا جاسکے۔
Israel shaken by several explosions simultaneously: اسرائیل میں سلسلہ وارخوفناک دھماکے، وزیراعظم نیتن یاہو نے بلائی ہنگامی میٹنگ
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔
Sourav Ganguly Car Accident: سورو گنگولی کی کار حادثے کاشکار، درگا پور ایکسپریس وے پر پیش آیا حادثہ، جانیں کیسی ہے ‘دادا’ کی حالت
سورو گنگولی کا شمار ہندوستان کے سب سے جارحانہ کپتانوں میں کیا جاتا ہے۔ ان کی کپتانی میں ہی ہندوستان نے بیرون ملک زیادہ میچ جیتنا شروع کئے۔ انہوں نے کئی تاریخی میچوں میں ٹیم انڈیا کو فتح دلائی۔
South Vs Bollywood: فلموں کے علاوہ سیاست میں بھی ساؤتھ کے ستاروں کا بول بالا، بالی ووڈ سلیب کیوں ہو جاتے ہیں فلاپ
جے للیتا نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلموں سے کیا۔ فلموں میں شہرت کمانے کے بعد وہ سیاست میں دھوم مچارہے ہیں۔ لوگ جے للیتا سے لوگ بہت پیار کرتے تھے اور انہوں نے اتنا کام کیا کہ وہ چھ بار تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
Indian Politics: چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر ناراض راہل گاندھی، کہا- ’آدھی رات کو جلدی میں لیا گیا فیصلہ ‘
کانگریس لیڈر نے یہ بھی واضح کیا کہ قائد حزب اختلاف (ایل او پی) کی حیثیت سے ان کا فرض ہے کہ وہ بابا صاحب امبیڈکر اور ہمارے ملک کے بانی قائدین کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے حکومت کو جوابدہ بنائیں۔
Ekta Kapoor Show Naagin 7: ایکتا کپور ناگن کی پہلی جھلک کب دکھائیں گی؟ ناگن 7 کا پہلا ٹیزر اس خاص دن پر کیا جائے گا جاری!
ناگن کے پرانے سیزن کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان سب کا بہت چرچا رہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پہلا سیزن سب سے زیادہ پسند کیا گیا تھا۔ اس سیزن میں مونی رائے مرکزی کردار میں تھیں
Grok 3 Launch: ایلون مسک نے دنیا کا سب سے اسمارٹ اے آئی کیا لانچ ، کیا یہ ڈیپ سیک اور اوپن اے آئی کو دے گا سخت ٹکر؟
Grok 3 کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے ،جب ہم ایلون مسک اور سیم آلٹمین کے درمیان بڑھتے ہوئے مقابلے پر غور کرتے ہیں۔





