Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Delhi CM Oath Ceremony: کیا اروند کیجریوال کو دہلی کے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں ملے گا دعوت نامہ؟ جانئے اپ ڈیٹ
دہلی کے نئے وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی۔ پہلے یہ پروگرام 19 فروری کو منعقد کرنے کا منصوبہ تھا، لیکن اب اس میں ایک دن کا اضافہ کر کے 20 فروری کو منعقد کیا جائے گا۔
Ranveer Allahabadia: رنویر الہ آبادیہ کی گرفتاری اور نئی ایف آئی آر پر روک، سپریم کورٹ نے کہا- یوٹیوبر کا دماغ گندگی سے بھرا ہے
جسٹس سوریا کانت اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی بنچ کیس کی سماعت کر رہی تھی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے رنویر الہ آبادیہ سے پوچھا، 'صرف اس لیے کہ آپ مشہور ہو گئے ہیں،
Sania Mirza Son Izhaan: ثانیہ مرزا کے بیٹے کی بالی ووڈ میں انٹری، اس فلم میکر نے انہیں دیا سائننگ اماؤنٹ
ایک انٹرویو میں فرح نے بتایا تھا کہ ان کی دوستی کیسے ہوئی۔ فرح نے کہا تھا کہ انہوں نے ثانیہ مرزا کو اپنے شو میں مدعو کیا تھا، لیکن انہیں مناسب تاریخ نہیں مل سکی۔ اس کے وہ فرح کے گھر کافی پر ملیں۔
ELON MUSK Strategy: پی ایم مودی سے ملاقات کے بعد ایلون مسک نے بھارت میں ہائرنگ کا بنایا پلان
ٹیسلا پاور انڈیا ہندوستان میں اپنا کاروبار بہت زیادہ توسیع کرنے والی ہے۔ کمپنی اپنے کاروبار کی توسیع کے حصے کے طور پر نئی ہائرنگ کرنے پر غور کر رہی ہے۔
Champions Trophy 2025: بھارت کو بڑا جھٹکا، مورنے مورکل ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلےچھوڑ دیں گےٹیم انڈیا!
اب سوال یہ ہے کہ اگر مورنے مورکل کی جنوبی افریقہ واپسی ہورہی ہے تو وہ ہندوستانی ٹیم میں کب شامل ہوں گے؟ کیا وہ چیمپئنز ٹرافی کے وسط میں واپس ہندوستانی ٹیم میں شامل ہوں گے؟
Salman Khan Cameo in Hollywood Movie: سلمان خان جس فلم میں نظر آنے والے ہیں وہ ہزاروں کروڑ کابزنس کرے گی! ‘پشپا 2’ کے ریکارڈ اب ٹوٹنے والے ہیں
مڈ ڈے میں شائع خبر کے مطابق سلمان خان اور سنجے دت ہالی ووڈ کی ایک فلم میں کیمیو کرنے جا رہے ہیں۔ ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ دونوں 17 فروری کو شوٹنگ کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور 19 فروری تک اپنی شوٹنگ مکمل کر لیں گے۔
New Delhi Railway Station Stampede: ‘حادثات کو روکنے کے لیے ماہرین کی کمیٹی بنائی جائے’، نئی دہلی ریلوے اسٹیشن بھگدڑ کیس میں سپریم کورٹ میں دائر درخواست
عرضی گزار کے مطابق یہ حادثہ پریاگ راج جانے والی ٹرین کے ڈپارچر پلیٹ فارم میں آخری لمحات میں تبدیلی کی وجہ سے پیش آیا۔ اس دوران بھیڑ بے قابو ہوگئی ،جس سے بھگدڑ مچ گئی۔
Elvish Yadav Jail Viral Pics: کیا ایلوش یادو جیل میں بند ہیں؟ اس اداکار کے ساتھ سلاخوں کے پیچھے آئے نظر، جانئے کیا ہےحقیقت
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں ایلوش یادو سلاخوں کے پیچھے کھڑے نظرآ رہے ہیں۔ ان کے چہرے پر بھی اداسی کے آثار نمایاں ہیں۔
Central Bureau of Investigation (CBI): سی بی آئی کے دفتر میں چوری کی خبر، جانےجانچ ایجنسی نے اپنی وضاحت میں کیا کہا؟
سی بی آئی نے اپنی سرکاری پریس ریلیز میں کہا، ’’اگرتلہ میں جس جگہ چوری کا واقعہ ہوا وہ سی بی آئی کا مستقل دفتر نہیں تھا،بلکہ یہ ایک عارضی رہائش گاہ تھی
سیم پترودا نے ایسا کیا کہا کہ ناراض ہوئی بی جے پی، سدھانشو ترویدی نے کہا- یہ گلوان کے شہیدوں کی توہین
چین کے حوالے سے سیم پترودا کے بیان نے تنقید کو جنم دیا ہے۔ راجیہ سبھا ایم پی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سدھانشو ترویدی نے پیر کو انڈین اوورسیز کانگریس کے سربراہ سیم پترودا کے بیان کو گلوان شہداء کی توہین قرار دیا۔





