Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Rishabh Pant:رشبھ پنت کارکی سڑک حادثے کا شکار، سر اور پیر میں لگی شدید چوٹیں
عینی شاہدین کے مطابق رشبھ کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔ بڑی مشکل سے آگ پر قابو پایا گیا
Heeraban:ہیرا بین کے انتقال پر قائدین نے پیش کی خراج تحسین
وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ ماں کسی کی زندگی کی پہلی دوست اور استاد ہوتی ہے۔ جس کو کھونے کا درد بلاشبہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے
Heeraben :پی ایم مودی کی ماں ہیرا بین کا 100 سال کی عمر میں انتقال ، جذباتی ہوئے پی ایم
اس دوران پی ایم مودی ماں ہیرا بین کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر میٹنگ کے دوران کہی گئی بات کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے
Sushil Modi:بہار حکومت کے نئے ہیلی کاپٹر خرید کی منظوری پر سشیل کمار کا طنز
پٹنہ میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں کی طرف سے اپوزیشن کی طرف سے طیاروں کی خریداری پر سوال اٹھانے کے سوال پر نتیش کمار نے کہا کہ وہ پہلے ہی خریدنے کی بات کر رہے تھے
Chanda Kochhar :ممبئی کی خصوصی عدالت نےچندرا کوچر اوروی این دھوت کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا
مرکزی تفتیشی بیورو نے آئی سی آئی سی آئی ویڈیوکان لون اسکام کیس میں وی این دھوت کو گرفتار کیا ہے
Gautam Adani:کون ہیں ارونیما سنہا اور کرن کنوجیا، جن کی کہانیوں نے گوتم اڈانی کو رلا دیا
گوتم اڈانی نے ایک ٹی وی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں زندگی میں اس طرح کی ترغیت کہا ں سے ملتی ہیں۔ تب انہوں نے جواب میں ہندوستان کے عام آدمی کی کئی کوالیٹیز کو بتایا ہے
Election Commission :کہیں سے بھی ووٹر ڈال سکتے ہیں اپنا ووٹ ،الیکشن کمیشن نے ریموٹ ووٹنگ کے لئے تیارکیا شروعاتی ماڈل
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق اس کے ذریعے ایک ‘ریموٹ’ پولنگ اسٹیشن 72 حلقوں میں ‘ریموٹ ووٹنگ کی سہولت دی جاسکے گی
Uzbekistan:گامبیا کے بعد از بیکستان کا الزام ہندوستان میں تیار کف سیرپ پینے سے 18 بچوں کی موت
ازبیکستان کی وزارت صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ جس کف سیرپ کو بچوں نے پیا تھا۔ وہ ہندوستانی فارماسواٹکل کمپنی کا یہ کف سیرپ ( ڈوک ون میکس ) تھا
Cambodia Hotel Fire:کمبوڈیا کے کیسینو میں لگی آگ ، مرنے والوں کی تعداد 10 ہوئی ، 50 سے زائد افراد زخمی
نیوز ایجنسی اےایف پی کے مطابق اس ہوٹل کے کیسینوں میں بڑی ہلچل تھی۔ وہاں اس آگ کی وجہ سے تقریبا پچاس لوگ پھنسے ہوئے ہیں
Delhi NCR Weather:دہلی این سی آر میں اگلے کچھ دنوں میں لوگوں کو ملے گی ٹھنڈ سے راحت
دہلی اور این سی آر والوں کو سردی سے تھوڑی راحت ملی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیس دسمبر کو دہلی میں پھر سے گھنا کہرا پڑنے کی امید ہے