Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


120 سے زیادہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کے اہلکاروں کے ساتھ، ای ڈی کے اہلکاروں نے ریاستی پولیس اور دو مقامی لوگوں کی موجودگی میں سندیشکھلی علاقے میں شیخ کی رہائش گاہ کے گیٹ کو توڑ دیا۔

ایف آئی آر کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا، "آسام کے وزیر اعلی جو کچھ کر رہے ہیں ۔اس سے یاترا کو فائدہ ہو رہا ہے۔ ہمارا پرموشن کیا جارہا ہے ۔

ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی آن اسکرین رومانوی کیمسٹری پہلی بار سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی 'فائٹر' میں نظر آئے گے۔

اداکارہ کامیا پنجابی نے لکھا- وکی جین  گھر میں بہت غلط فہمی کا شکار ہوہیں ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت حساس اور اچھے  انسان  ہیں ۔ انہو ں نے زبردست کھیل کھیلا۔

میانمارآرمی کے طیارے کے گرنے سے چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 14 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو لینگپوئی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایلون مسک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اداروں کی تشکیل نو کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سب کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ جن ممالک کے پاس زیادہ طاقت ہے وہ اسے اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے۔

پی ایم مودی نے عوام سے خطاب کیا۔ رام جنم بھومی پر بنے بھگوان شری رام کے مندر میں پران پرتشٹھا کے بعد پی ایم مودی بہت جذباتی نظر آئے۔

ایودھیا میں رام للا کی پران  پرتشٹھا کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ ملک بھر میں دیوالی منائی گئی۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں چراغ جلائے۔ زبردست آتش بازی کی گئی۔

ذرائع  کے مطابق شام سات بجے رام مندر کو درشن کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد رام بھکتوں کا ایک گروپ سنگھ دوارسے دوڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے لگا، تاکہ انہیں درشن کا موقع مل سکے۔

متھالی  راج سے پوچھا گیا کہ وہ اس پروگرام میں آنے کے بعد کیسا محسوس کرتی ہیں۔تو انہوں نے کہا، 'میں بھی وہی احساس محسوس کر رہی ہوں جو دوسرے مذہبی مقامات پر جاتے ہوئے محسوس کرتی ہوں۔