Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


دہلی کے بڑے طبی اداروں نے کہا ہے کہ ایودھیا میں رام للا پران پرتشٹھا پروگرام کو پورے ہندوستان میں جشن کے طور پر منایا جائے گا۔

'فائٹر' اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ فلم 25-30 کروڑ روپے کی اچھی اوپننگ کر سکتی ہے اور یہ ریتک روشن کی دوسری سب سے زیادہ اوپنر بن سکتی ہے

بھارت کے معروف بزنس مین مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز نے اپنے ملازمین کے لیے 22 جنوری کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے تمام دفاتر 22 جنوری کو بند رہیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 21 جنوری کو دھنش کوڑی کے کوٹھنڈرا ماسوامی مندر  میں دردش  اور پوجا کریں گے ۔ دھنش کوڑی کے قریب وزیر اعظم  آریچل منائی کا بھی دورہ کریں گے۔جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسی جگہ سے  رام سیتو بنایا گیا تھا۔

آزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر مغربی یوپی کی نگینہ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ اس لیے اس سیٹ کو  دونوں پارٹیوں نے چھوڑ دیا ہے۔

چیک جمہوریہ کی وزارت انصاف کے ترجمان کے مطابق نکھل گپتا کی حوالگی کا حتمی فیصلہ وزیر انصاف پاول بلیزیک پر منحصر ہے۔ 52 سالہ ہندوستانی شہری کو امریکی درخواست پر 30 جون کو  چیک جمہوریہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

دوسری جانب سپریم کورٹ نے لوک سبھا کی رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنے والی راہل گاندھی کی عرضی کو مسترد کر دیا۔

ویب شو میں پرتیک گاندھی مہاتما گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گے۔  ہنسل مہتا نے کچھ وقت پہلے  ہی اپنی سیریز کا اعلان کردیا تھا۔

دانش کنیریا نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا، میرا رام للا نصب ہوگئے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  دانش  کنیریا نے پہلی بار رام مندر پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ وہ پہلے بھی کئی بار رام مندر پر ردعمل دے چکے ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں جب آسٹریلوی ٹیم کا ویسٹ انڈیز سے مقابلہ ہوا تو اس کے پلیئنگ 11 میں تین بولرز تھے۔ جنہوں نے ٹیسٹ وکٹوں کی 250 کا ہندسہ عبور کر لیا تھا۔