Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi praises release of Constitution in Santhali language: سنتھالی زبان میں آئین کی اشاعت قابل ستائش، وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
صدر مرمو نے کہا کہ سنتھالی زبان میں آئین کی دستیابی سے حقوق، فرائض اور آئینی اقدار عام لوگوں کے لیے زیادہ قابلِ فہم ہوں گی، جس سے قبائلی برادریاں مزید بااختیار بن سکیں گی۔
Abhyudaya Mp Growth Summit: مدھیہ پردیش ملک کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی ریاست، سرمایہ کاری کے لیے سب سے زیادہ سازگار- امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ زراعت، باغبانی، مویشی پروری، آبپاشی، صنعت، توانائی، سیاحت، صحت، کانکنی، فارما اور قابلِ تجدید توانائی سمیت بنیادی ڈھانچے کے میدان میں مدھیہ پردیش آج صف اوّل کی ریاستوں میں شامل ہو چکا ہے۔
Punjab Chief Minister Bhagwant Mann: پنجاب حکومت کی مکھ منتری صحت یوجنا، ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک مفت علاج،جنوری سے اسکیم کا آغاز
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ چند دن پہلے حکومت نے اعلان کیا تھا کہ ریاست کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک کا ہیلتھ انشورنس فراہم کیا جائے گا۔ سی ایم ہیلتھ کارڈ کے ذریعے عوام کو 10 لاکھ روپے تک کا کیش لیس علاج میسر ہوگا۔
PM Modi unveils Rashtra Prerna Sthal: انتودیہ سے خود کفیل بھارت تک، راشٹر پریرنا استھل میں جھلکا وزیر اعظم مودی کا وژن
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کا خواب تھا کہ قطار میں کھڑے آخری فرد تک تمام سہولیات پہنچیں۔ آج جب حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ ہر ضرورت مند تک پہنچایا جا رہا ہے تو انتودیہ کا وہ خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔
Trump says US military struck ISIS terrorists in Nigeria: نائجیریا میں امریکی فوج نے داعش کے متعدد ٹھکانوں کوبنایا نشانہ
حکومتِ نائجیریا نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف تمام اقدامات کا بنیادی مقصد شہریوں کی حفاظت، قومی اتحاد کا تحفظ اور تمام شہریوں کے حقوق اور وقار کو یقینی بنانا ہے۔
PM to address Veer Baal Diwas event today: نریندر مودی آج ‘ ویر بال دیوس’ کے موقع پر نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ پروگرام میں کریں گے شرکت
ویر بال دیوس کے تحت ملک بھر میں مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جن میں بہادری کے قصے سنانا، شاعری کی محفلیں، پوسٹر سازی اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہیں۔ یہ سرگرمیاں اسکولوں، بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز،
Tanzania Helicopter Crash: تنزانیہ میں ریسکیو مشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد جاں بحق
واضح رہے کہ شمالی تنزانیہ میں واقع ماؤنٹ کلیمنجارو دنیا بھر کے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کے لیے ایک بڑی کشش کا مرکز ہے۔ ہر سال ہزاروں افراد اس پہاڑ کی بلندیوں تک پہنچنے اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں آتے ہیں،
Weather Update: دہلی میں شدید سردی کی دستک، دو دن گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان، فضائی آلودگی میں معمولی کمی
محکمۂ موسمیات نے آئندہ دو دنوں کے لیے کہرے کے حوالے سے وارننگ جاری کی ہے۔ اندازہ ہے کہ دہلی کے بیشتر علاقوں میں ہلکے سے درمیانے درجے کا گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ خاص طور پر صبح کے اوقات میں حدِ نگاہ کم ہو سکتی ہے،
Tarique Rahman: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان کی 17سال کے بعد وطن واپسی
طارق رحمان 11 ستمبر 2008 سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ لندن میں مقیم تھے۔ تقریباً سترہ برس بعد ان کی یہ واپسی براہ راست سیاست میں فعال کردار کی طرف واپسی سمجھی جا رہی ہے، جس سے بنگلہ دیش کی سیاسی فضا میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔
Shehnaaz Gill Trolled: ہانیہ عامر کے پاکستانی گانے پر رقص، شہناز گل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا کر رہی ہیں سامنا
کمنٹ سیکشن میں کئی یوزر نے تنقیدی ردعمل دیا۔ کسی نے لکھا کہ بھارتی اداکاروں کو بھی اب پاکستانی گانے پسند آنے لگے ہیں، تو کسی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے کے گانے پر ریل بنانا شرمناک ہے۔ ایک اور یوزرنے سوال اٹھایا کہ پاکستانی گلوکاروں کے گانوں میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے۔





