Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ویڈیو میں یرغمالیوں نے (اسرائیلی) حکومت سے فوری طور پر جنگ بند کرنے  کی گزارش کی ہے ۔

دارالحکومت دہلی میں اتوار کی صبح 3 بجے سے صبح 10.30 بجے تک مسلسل 7 گھنٹے تک گھنی دھند چھائی رہی۔ اتوار کو دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 3.5 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔جو اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت تھا۔

منور فاروقی کی حمایت کی کیونکہ ان کی ذاتی زندگی میں ایک طوفان سے مچا ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے ہےکہ  بگ باس 16 کے فاتح ایم سی سٹین، جو منور کے قریبی دوست ہیں۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے کہا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ ملند دیورا شیوسینا میں شامل ہونے والے ہیں۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ ایکناتھ شندے نے یہ بھی کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو یہ بڑی خوشی کی بات ہے اور شیوسینا ملند دیورا کو خوش  آمدیدکہتی  ہے۔

آسام میں کانگریس پارٹی کو مسلسل جھٹکا مل رہاہے۔ کانگریس کے کئی بڑے لیڈر پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سال نومبر میں آسام کانگریس کے دو سرکردہ رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی پارٹی پیپلز نیشنل کانگریس (پی این سی) کو میئر کے انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا

کانگریس کے سابق رہنما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا "55 سال پرانا رشتہ ختم ہو رہا ہے۔ میں تمام رہنماؤں، ساتھیوں اور کارکنوں کا گزشتہ برسوں میں ان کی بے لوث حمایت کے لیے شکر گزار ہوں۔"

’بمبے سیپرس سولجراتھن ‘ کے دوران، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف، اپیندر رائے نے ان فوجیوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے جنگ کے دوران اپنے بازو، ٹانگیں یا جسم کے دیگر اعضاء کھو دیے۔

نتیش کمار کے کوآرڈینیٹر بننے سے انکار پر آر سی پی سنگھ نے مزید کہا کہ کوآرڈینیٹر کا کام تمام پارٹیوں میں ہم آہنگی قائم کرنا ہے۔ اس لیے نتیش کمار لوگوں میں ہم آہنگی قائم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، ایس پی لیڈر اکھلیش یادو اور شیوسینا (ادھو دھڑے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔