Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi Security Breach: وزیراعلیٰ بھگونت مان نے پنجاب کے سابق چیف سیکرٹری کو دی کلین چٹ، تحقیقاتی کمیٹی نے ٹھہرایا تھا قصوروار
ایک اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کو لاپراہی کے معاملے میں قصوروار اہلکاروں کے خلاف کی گئی کارروائی سے متعلق رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔
INDIA Alliance Meeting: انڈیا الائنس میٹنگ سے پہلے کانگریس لیڈر کا حملہ، کہا کہ ممتا بنرجی بے ایمان اور مغرور ہیں
اپوزیشن اتحاد ‘انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس’ (انڈیا) میں شامل جماعتوں کی ڈیجیٹل میٹنگ آج ہونے جا رہی ہے۔ 13 جنوری کو ہونے والے اس اجلاس میں اتحاد کو مضبوط بنانے، سیٹ شیئرنگ پر حکمت عملی بنانے اور اس اتحاد کے کوآرڈینیٹر کے تقرر پر بات چیت کی جائے گی۔
Purulia Sadhus Mob Lynching: مغربی بنگال کے پرولیا میں تین سادھوؤں پر ہجوم کا حملہ، انوراگ ٹھاکر نے کہا- ممتا حکومت نے ماحول خراب کیا
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر براہ راست حملہ کیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ بنگال میں ایسا ماحول کیوں ہے؟
پیٹرول بم اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے دہلی میں دہشت کا ماحول، واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید
ذرائع کے مطابق یہ ہنگامہ آدرش نگر تھانہ علاقہ میں گوپی اور ساحل گینگ کے درمیان ہوا۔ اس دوران دونوں گینگ کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پیٹرول بموں سے حملہ کیا۔
UP Lok sabha Election 2024: کیا مایاوتی انڈیا اتحاد میں شامل ہونگی؟ اکھلیش یادو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ مایاوتی یوپی کی بڑی لیڈر ہیں
اکھلیش یادو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ مایاوتی یوپی کی بڑی لیڈر ہیں۔ میں ان کی عزت کرتا ہوں اور ہم سب کو ان کا احترام کرنا چاہیے۔
Suchana Seth Case: سوچنا سیٹھ نے پولیس کو بتایا کہ بیٹا مردہ حالت میں ملا تھا، گوا قتل کیں میں آیا نیا موڑ
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ خاتون تفتیش میں تعاون نہیں کر رہی تھی اور جائے وقوعہ پر جانے کو بھی تیار نہیں تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسے کسی طرح راضی کر لیا گیا۔ پولیس ایک گھنٹے تک جائے وقوعہ پر موجود رہی
Lok Sabha Election 2024: سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے بی جے پی کی میٹنگ میں نہیں کی شرکت، بتائی یہ وجہ
کابینی وزیرجوگارام پٹیل نے کہا، 'بی جے پی ہر الیکشن کو چیلنج کے طور پر لیتی ہے۔ اس بار ہم لوک سبھا کی 25 میں سے 25 سیٹیوں پر جیت حاصل کرے گی ۔
Supreme Court: مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نشیتھ پرمانک کو بڑی راحت، سماعت تک ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں
سماعت کے دوران جسٹس بیلا ایم ترویدی نے نشیتھ پرمانک سے پوچھا، "آپ نے ہائی کورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا؟" تمہیں کس بات کا ڈر ہے؟
Enforcement Directorate: بھوشن اسٹیل فراڈ کیس میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، پانچ ملزمین گرفتار
موصولہ اطلاعات کے مطابق معاملہ تقریباً 56 ہزار کروڑ روپے کے بینک لون فراڈ کا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں مرکزی تفتیشی ایجنسی ایس ایف آئی او نے چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Corona Virus Update: کووڈ کے معاملات میں اضافہ ، JN.1 معاملے آئے سامنے ، مرکز نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو چوکنا رہنے حدایت
حکام نے بتایا کہ ملک میں کورونا انفیکشن کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور JN.1 سب ویرینٹ کے کیسز سامنے آئے ہیں، لیکن فی الحال ان کو لے کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔