Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


پاکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ انہیں ایران میں دہشت گرد حملے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر دکھ ہے۔ جیلانی نے کہا کہ یہ گھناؤنا حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں کی جانب سے پاکستان اور ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔

درخواست گزار کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ بیوی نے اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی اور شوہر کا گھر چھوڑ دیا۔ 2016 میں اس سخص کی بیوی اپنے والدین کے گھر رہنے لگی۔ اس معاملے میں فیملی کورٹ نے شوہر سے مینٹیننس الاؤنس ادا کرنے کو کہا تھا۔

شہناز گل کی ایک ویڈیو اب سوشل میڈیا پر بھی سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں شہناز ورون شرما کے ساتھ کیک کاٹتی نظر آئیں۔اس ویڈیو میں شہناز گل سیاہ لباس پہنے نظر آئیں۔ شہناز گل  نے ہلکے میک اپ بہت خوبصور لگ رہی ہیں۔

زخمیوں کو علاج کے لیے امپھال کے ایک اسپتال لے جایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئیں۔ جس کے بعد دونوں باغی گروپ پیچھے ہٹ گئے۔

سوریہ کمار یادو کے ساتھ یہ ایوارڈ جیتنے کی دوڑ میں شامل دیگر افراد میں زمبابوے کے سکندر رضا، نیوزی لینڈ کے مارک چیپ مین اور یوگنڈا کے الپیش رمضانی شامل تھے۔

اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ 28 تاریخ کو ہونے والے بگ باس 17 کے گرینڈ فیانالے  میں سلمان خان کس کا  ہاتھ  وینر کے طور پر اٹھائیں گے۔

پارنیر پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک کار کا ڈرائیور بھی اس دوران رک گیا تھا اور سامان اتارنے کے کام میں لوگوں کی مدد کررہاتھا۔

گھر پرسابق وزیراعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا جھنڈا لگا لیا۔ اس سے مقتول کے والد کو کافی پریشانی ہوئی ۔جس کے بعد باپ نے بیٹے گولی مار کر قتل کر دیا۔

سرفراز خان ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلزکی ٹیم کا حصہ۔ اس سے پہلے وہ رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیل چکے ہیں۔

روہن بوپنا اور میٹ ایبڈن آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ 43 سالہ روہن بوپنا اور میٹ ایبڈن نے کوارٹر فائنل میچ 6-4، 7-6 (7-5) سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔