Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Land For Job Scam: ای ڈی نے لالو یادو سے 70 سے زیادہ سوالات پوچھے،تیجسوی نابالغ ہوتے ہوئے کروڑوں روپے کی کمپنی کے مالک کیسے بن گئے؟
ای ڈی نے تیجسوی سے 60 سوالات پوچھے۔ کئی سوالوں کے جواب میں تیجسوی نے کہا کہ انہیں کوئی جانکاری نہیں ہے۔
Hemant Soren: جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو کیاگرفتار کیا جائے گا؟ رانچی میں دفعہ 144 نافذ
بہار کے بعد جھارکھنڈ میں بھی سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے خلاف سمن جاری کیا ہے۔
Chandigarh Mayor Election: کیجریوال نے کہا، “اگر لوگ مل کر اس طرح کی غنڈہ گردی کو نہیں روکتے ہیں، تو یہ ملک کے لیے بہت خطرناک ہو گا
اروند کیجریوال نے میئر انتخابات سے متعلق ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
Fighter on Box Office Collection: ریتک روشن فائٹر کےکلیکشن بہت خوش ہیں، کہا- نمبرسے پڑتا ہے ، ریتک روشن کو انڈسٹری میں ہوئے 24 سال
ریتک روشن نے کہا کہ وہ صرف نمبروں کے لیے فلمیں نہیں کرتے۔ ان کی کارکردگی انہیں کامیابی عطا کرتی ہے۔ میں نے ‘وکرم ویدھا ’نام کی ایک فلم کی تھی۔ جو باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی۔
Chandigarh Mayor Election Result 2024:بی جے پی پچھلے آٹھ سالوں سے میئر کے عہدے پر فائز ، چندی گڑھ میئر الیکشن پر جگت پرکاش نڈا نے بے جی پی کی جیت پر کیا ٹویٹ …
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا، "وزیر اعظم کی قیادت میں مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ریکارڈ ترقی ہوئی ہے۔ یہ کہ انڈیااتحاد نے اپنی کامیابی حاصل کی ہے۔
Satnam Singh Sandhu: ستنام سنگھ سندھو کو صدر نے راجیہ سبھا رکن کے لئے کیا نامزد، پی ایم مودی نے دی مبارک
ستنام سنگھ سندھو نے 2001 میں موہالی کے لانڈرا میں چندی گڑھ گروپ آف کالجز (سی جی سی) کی بنیاد رکھی۔
Pakistan New Currency Notes: پاکستان میں بھی نوٹ بندی؟ نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے ہوا فرمان، پاکستان طویل عرصے سے معاشی بحران کا شکار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ یہ تبدیلی دھیرے دھیرے کی جائے گی تاکہ پاکستان میں عوامی سطح پر کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو ۔جیسا کہ ماضی میں کچھ دوسرے ممالک میں دیکھا گیا ہے۔
Narendra Modi’s Personal Diary On Death Anniversary Of Mahatma Gandhi: مہاتما گاندھی کی برسی پر پی ایم مودی کی ذاتی ڈائری کے صفحات سوشل مڈ یا پر وائرل
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا، “میں پوجی باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
INS Sumitra: بھارتی بحریہ نے بحیرہ عرب میں بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں 2 جہاز وں سے 19 پاکستانیوں ا ور17 ایرانی عملے کو بچا لیا
ہندوستانی بحریہ نے 28 اور 29 جنوری کو بحیرہ عرب میں دو جہازوں کو ہائی جیک ہونے سے بچایا تھا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق بحریہ کے جنگی جہاز آئی این ایس سمترا نے اتوار کو سب سے پہلے ایرانی جہاز ایف بی ایران کو ہائی جیک ہونے سے بچایا۔
Mitchell Starc Birthday: مچل اسٹارک نے اپنا ون ڈے ڈیبیو میچ ٹیم انڈیا کے خلاف کھیلا تھا،اپنے نام کئے کئی شاندارریکارڈ ،کئی کھلاڑیوں کو دیا گہرا زخم
2010 میں مچل اسٹارک کو زخمی جوش ہیزل ووڈ کی جگہ پر دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ اسٹارک نے 20 اکتوبر 2010 کو وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کے خلاف ون ڈے کھیل کر بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔