Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے جنوری 2024 میں 1 لاکھ 72 ہزار 129 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔ اس سے پہلے جنوری 2023 میں یہ تعداد 1 لاکھ 55 ہزار 922 کروڑ روپے تھی۔

اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ اور مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہول پہلے ٹیسٹ کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ اس کے بعد دونوں کھلاڑی دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔

حکومت ملازمت کرنے والوں کو بھی ٹیکس چھوٹ دے سکتی ہے۔ گزشتہ بجٹ میں وزیر خزانہ پیوش گوئل نے 5 لاکھ روپے کی آمدنی والوں کے لیے ٹیکس سے مکمل چھوٹ کا اعلان کیا تھا۔

اس طرح وہ ریاست کے تیسرے وزیر اعلی بن گئے ہیں ۔جنہیں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سورین سے پہلے ان کے والد شیبو سورین اور مدھو کوڈا کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2024 کو 19 کلو کمرشل سلنڈر کی قیمت میں کمی کی تھی۔ گزشتہ ماہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی انتہائی معمولی تھی۔

جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین منی لانڈرنگ کیس میں آج ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ اگر انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تو کیا ان کی اہلیہ کلپنا سورین سی ایم کا عہدہ سنبھالیں گی؟

شویتا اور پلکت نے ایک ساتھ کام کرتے ہوئے ڈیٹنگ شروع کی۔ دونوں کے درمیان اچھے تعلقات تھے، اسی وجہ سے انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انوشکا شرما کی وجہ سے ویراٹ کوہلی کو اپنا نام واپس لینا پڑا۔ اس وقت کہا گیا تھا کہ ویراٹ کوہلی ذاتی وجوہات کی بنا پر پہلے 2 ٹیسٹ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

منور فاروقی اپنی گاڑی میں ڈونگری پہنچے تو لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کی گاڑی کو گھیر لیا۔ اس دوران 'بگ باس 17' کےوینر نے اپنی گاڑی کے سن روف سے باہر نکل کر عوام کو خوش آمدید کہا۔

ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جیکلین فرنانڈیزسب کچھ جاننے کے باوجود ٹھگ سوکیش چندر شیکھر کے ذریعہ کئے گئے جرم میں ملوث تھی۔