Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Indian pacer Mohammed Shami: محمد شامی اگر 400 سے زائد وکٹیں لینے کے بعد بھی ٹیم سے باہر ، عرفان پٹھان نے اٹھایا سوال
عرفان پٹھان نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد شامی کوئی ایسے کھلاڑی نہیں ہیں، جو چند میچ کھیل کر غائب ہو گئے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شامی کے نام 450 سے 500 کے قریب بین الاقوامی وکٹیں ہیں، جو اپنے آپ میں ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے۔
PM Modi Wishes Mamata Banerjee: وزیر اعظم مودی، راہل گاندھی سمیت ان لیڈروں نے ممتا بنرجی کو سالگرہ پردی مبارکباد
ممتا بنرجی کا نام بھارتی سیاست کی تاریخ میں اس لیے بھی نمایاں ہے کہ انہوں نے سال 2011 میں مغربی بنگال میں بائیں محاذ کی 34 سالہ حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ 20 مئی 2011 کو انہوں نے مغربی بنگال کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا
Jay Bhanushali and Maahi Vij confirm divorce: طلاق کے بعد ماہی وج نے شیئر کی پوسٹ، کہا-میں یونیورس پر یقین رکھتی ہوں، ماہی وج کے میسج نے مداحوں کو چونکا دیا
تصویر کے ساتھ ماہی وج نے مشہور گانا ’’آئس کریم کھاؤں گی، کشمیر جاؤں گی‘‘ بھی لگایا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک اور تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ کافی گلیمرس انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ اس تصویر میں ماہی کو بیک لیس ٹاپ اور شارٹس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔
Assam Earthquake: آسام میں زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت ، فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
فی الحال راحت کی بات یہ ہے کہ اس زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان یا بڑے مالی خسارے کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ مقامی انتظامیہ اور آفاتِ سماوی سے نمٹنے والے ادارے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
All India Weather Update: دہلی میں شدید سردی اور گھنا کہرا، سڑک، ریل اور فضائی آمدورفت متاثر، محکمہ موسمیات کی 7 دن کی وارننگ
جموں و کشمیر میں سردی سب سے زیادہ شدت اختیار کیے ہوئے ہے۔ گلمرگ میں درجہ حرارت صفر سے 6.5 ڈگری نیچے چلا گیا ہے، جب کہ پہلگام میں بھی پارہ منفی 5 ڈگری کے آس پاس بنا ہوا ہے۔
Trump Warning Rodriguez: مادورو سے بھی بدتر انجام کی دھمکی، ٹرمپ کا وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو سخت پیغام
ٹرمپ کے اس بیان میں واضح تضاد بھی نظر آیا۔ دراصل اس سے ایک دن قبل انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ڈیلسی روڈریگز سے بات چیت ہوئی ہے اور وہ امریکہ کی شرائط پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Jay Bhanushali-Mahhi Vij Divorce: ماہی وج اور جے بھانوشالی15 سال بعد ہوئے جدا، سوشل میڈیا کے ذریعے علیحدگی کی خبروں کی تصدیق
واضح رہے کہ جے بھانوشالی اور مائی وجے نے سال 2010 میں شادی کی تھی، جو کافی چرچا میں رہی۔ یہ جوڑا تین بچوں کا والدین ہے، جن میں خوشی اور راج ویر ان کے فوسٹر بچے ہیں، جبکہ سال 2019 میں بیٹی تارا کی پیدائش ہوئی
Venezuela US Attack: وینزویلا پر حملہ منشیات یا جمہوریت کی نہیں، بلکہ تیل کی جنگ ہے: کملا ہیریس
کملا ہیرس نے واضح طور پر کہا کہ ٹرمپ کی اس کارروائی سے امریکہ نہ تو زیادہ محفوظ ہوگا، نہ مضبوط اور نہ ہی سستا۔ انہوں نے لکھا کہ اگرچہ مادورو ایک آمر ہیں، لیکن اس طرح کا قدم سراسر بے وقوفانہ اور قانون کے خلاف ہے۔
Major fire engulfs parking: ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ میں خوفناک آتشزدگی،200 سے زائد گاڑیاں جل کر خاک
آگ پر قابو پانے کے لیے کئی فائر ٹینڈر تعینات کیے گئے۔ فائر فائٹرز نے تقریباً آدھے گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد شعلوں کو بجھایا۔ اگرچہ آگ پر قابو پا لیا گیا، لیکن کچھ دیر تک علاقے میں گھنا دھواں چھایا رہا،
Vijay Deverakonda’s Kingdom: وجے دیوراکونڈا کی ایکشن تھریلرکنگڈم پر ڈائریکٹر کا اعتراف، مجھے پہلے ہی معلوم تھا فلم فلاپ ہوگی‘سیکوئل نہ بنانے کا اعلان
فلم کی ناکامی کی ذمہ داری لیتے ہوئے ڈائریکٹر نے کہا کہ وہ کسی اور کو مورد الزام نہیں ٹھہرا رہے۔ اگر فلم فلاپ ہوئی ہے تو اس کی مکمل ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ شاید کاسٹنگ، موسیقی یا کسی اور پہلو میں کمی رہ گئی،





