Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


وسطی غزہ میں 42، شمالی غزہ میں 31اور جنوبی غزہ میں 18 افراد شہید۔ دیر البلح میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے پر بمباری کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، 23 ویں ہندوستان-چین کور کمانڈر سطح کی میٹنگ 25 اکتوبر 2025 کو چشول-مولدو سرحدی پوائنٹ پر ہوئی تھی۔ یہ مغربی خطے میں جنرل سطح کے میکانزم کی پہلی میٹنگ تھی،

آپریشن کے پیمانے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں تقریباً 2500 سکیورٹی اہلکاروں نے حصہ لیا ، یہ سکیورٹی اہلکار بکتر بند گاڑیوں اور ہیلی کاپٹروں سے لیس تھے۔ آپریشن کا بنیادی مرکز ریو ڈی جنیرو کے مضافات میں واقع Alemão اور Penha favela کمپلیکس تھا، جہاں  غریبی اور گھنی آبادی ہے۔

نائب صدرسی پی رادھا کرشنن نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ’وکست بھارت 2047‘ کے قومی وژن کو حاصل کرنے کے لیے لگن اور اتحاد کے ساتھ کام کریں

طوفان کی وجہ سے ہوائی اور ریل خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ وشاکھاپٹنم ہوائی اڈے سے بتیس، وجے واڑہ سے سولہ اور تروپتی سے چار پروازیں منسوخ کی گئیں۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے  نے پیر اور منگل کو 120 سے زیادہ ٹرینیں منسوخ کر دیں۔

آئی ایم ڈی کی رپورٹ کے مطابق فضا میں نمی کی سطح 10 سے 15 فیصد کے درمیان تھی ،جو کہ مصنوعی بارش کے لیے کافی نہیں تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ ٹیسٹ کم نمی والے ماحول میں مصنوعی بارش کے مواد کی تاثیر کو جانچنے کے لیے موزوں سمجھا جاتا تھا۔

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ "سوچھتا ابھیان 5.0" نہ صرف صفائی کی مہم ہے ،بلکہ یہ ایک معاشی انقلاب کی شکل اختیار کر رہی ہے، جہاں کچرا اب بوجھ نہیں بلکہ کمائی کا ذریعہ بن رہا ہے۔۔

ہارمونل توازن کو متاثر کرتا ہے: تناؤ کا براہ راست اثر ہارمونز پر پڑتا ہے۔ پیروں کا باقاعدگی سے مساج اینڈوکرائن سسٹم کو متحرک کرتا ہے، ہارمونل توازن کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ موڈ میں تبدیلی، ماہواری کے دوران درد اور ذہنی عدم استحکام جیسے مسائل کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

ٹرمینل 3 (T3) دنیا کے سب سے بڑے ٹرمینلز میں سے ایک ہے اور سالانہ تقریباً 40 ملین مسافروں کی خدمت کر سکتا ہے۔ یہ ٹرمینل اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کی خدمت کرتا ہے۔

"پیاری سونل، ہم آپ کو 'مرزا پور' کی ٹیم میں شامل کر کے بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔ آپ کے ذریعہ اسکرین دیکھائے جانے والے جادو دیکھنے کے لئے   انتظار نہیں کر سکتے۔"