Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ارجن رام میگھوال کے جوابی حملے سے پہلے اےاےپی کنوینر اروند کیجریوال نے الزام لگایا تھا کہ بی جے پی نے انہیں  پارٹی میں  شامل ہونے کی پشکش  کی تھی۔

دیپیکا ککڑ کے شوہر شعیب ابراہیم نے اپنی پرفارمنس سے سب کو حیران کردیا۔ لیکن اداکاری مکمل ہونے کے بعد شعیب کی طبیعت بگڑتی دکھائی دی۔اداکار شعیب ابراہیم کو سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی۔

ہندوستانی ٹیم نے تیسرے دن 28 رنز کی برتری کے ساتھ کھیلنا شروع کیا۔ بھارت کی جانب سے اوپنرز روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے ذمہ داری سنبھالی

منارا شو کے اختتام کے بعد سے خود کو خواتین کے زمرے میں فاتح قرار دے رہی تھیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا بائیو پر بھی یہ لکھا تھا۔ ٹرولنگ کے بعدانہوں نے اس میں ترمیم کی اور اسے بگ باس 17 کا رنر اپ کردیا۔

اے بی ڈی ویلیئرز نے ہفتے کے روز اپنے یوٹیوب چینل پر کہا، “میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ وہ اچھا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزار رہا ہے۔

دہلی پولیس سائبر کرائم سیل کو اپنی شکایت میں کہا تھا کہ ’’سورنیا ائیر نے 20 جنوری 2024 اور دیگر تاریخوں کو فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر قابل اعتراض بیانات پوسٹ کیے تھے۔

ٹیم انڈیا نے وشاکھاپٹنم ٹیسٹ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 396 رنز بنائے۔ ہندوستان کی پہلی اننگز میں یشسوی جیسوال نے 290 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 209 رنز بنائے۔

ڈولی نے سروائیکل کینسر کی وجہ سے پونم پانڈے کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے پونم پر غصہ ظاہر کیا ہے۔

کرائم برانچ نے کجریوال سے کہا کہ وہ ان اے اے پی ایم ایل اے کے ناموں کا انکشاف کریں جنہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی نے ان سے رابطہ کیا ہے

یہ دہلی کا  پرانا قلعہ ہے اور بہت سارے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اگر آپ تاریخ، فن تعمیر اور زندگی کی چیزوں سے محبت کرتے ہیں تو پرانا قلعہ ایک اچھی رومانوی جگہ ہو سکتی ہے۔