Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


منو بھاکر نے ہندوستان کو پیرس اولمپکس کا پہلا میڈل دلایا تھا۔ انہوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل کے سنگل مقابلے میں برونز میڈل جیتا تھا۔ ہندوستان کو دوسرا میڈل جیتنے میں منو بھار کا اہم رول رہا

راہل گاندھی نے مزید لکھا کہ 'جرمانے کا نظام' مودی کے چکرویو کا دوارہے جس کے ذریعے عام ہندوستانی کی کمر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن یاد رکھیں کہ ہندوستان کے لوگ ابھیمنیو نہیں ارجن ہیں۔ وہ چکرویو توڑ لر آپ کے ہر ظلم کا جواب دینا جانتی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین سے بات کی اور مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کے بارے میں مرکزی وزیر سریش گوپی سے بھی بات کی۔

پریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں این سی پی لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے ان کی بیماری کو بنیاد سمجھتے ہوئے ضمانت دے دی۔ ملک نے ہائی کورٹ سے یہ کہتے ہوئے راحت کی درخواست کی تھی کہ وہ گردے کی بیماری کے علاوہ کئی …

مسلسل فائرنگ کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے اور بازاروں کو فی الوقت بند کر دیا گیا ہے جب کہ دن کے وقت اہم سڑکوں پر ٹریفک بھی بند ہے۔ متاثرہ علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

موہت کو پولیس اور لوگوں نے بچایا اوراس کو  اسپتال لے گئے۔ موہت کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کر دیا۔ لیکن ان کی حالت بہتر نہیں ہوئی اور  کل موہت کی موت ہوگی ۔

سی بی آئی نے مزید الزام لگایا کہ 22 جولائی 2022 کو وزارت داخلہ نے ایکسائز پالیسی کیس سی بی آئی کو منتقل کیا اور اسی وقت منیش سسودیا نے کابینہ کی ایک فائل اور اپنا موبائل فون بھی ضائع کر دیا تھا۔

احتجاج کرنے والے لوگوں نے سوشل میڈیا پر کئی پوسٹس بھی وائرل کی ہیں۔ ایک پوسٹ میں لکھا ”ڈکٹیٹر کو مار ڈالو۔

یہ اطلاع ریلوے نے دی ہے۔ ریلوے نے جائے حادثہ سے مسافروں کو لے جانے کے لیے خصوصی کوچنگ ریک اور بسوں کا انتظام کیا ہے۔

ایوان کی میٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی بی جے پی نے ایوان کے باہر احتجاج شروع کر دیا۔ میئر کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ بی جے پی کونسلروں نے سی ایم اروند کیجریوال کے خلاف نعرے لگائے۔