Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
H-1B Visa: امریکی عدالت سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، بھارتی آئی ٹی پروفیشنلز کو ملی راحت،H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا فیصلہ کالعدم
عدالت نے یہ بھی نشاندہی کی کہ اس پالیسی کو نافذ کرنے والی سرکاری ایجنسیوں نے مقررہ قانونی طریقہ کار اور ضوابط کی مکمل پاسداری نہیں کی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ حکومت یہ ثابت کرنے میں ناکام رہی کہ امریکی کمپنیوں پر اچانک اتنی بھاری اضافی لاگت ڈالنے کی ضرورت کیوں پیش آئی اور اس اقدام کا قانونی جواز کیا تھا۔
All India Weather Update: بس دو دن اور، دہلی-این سی آر کو شدید گرمی سے ملے گی راحت، ملک بھر میں موسم کا بدلے گا مزاج
دہلی، نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام اور گریٹر نوئیڈا سمیت پورے این سی آر میں فی الحال شدید گرمی کا راج برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 10 جون تک درجہ حرارت 43 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
INDIA Alliance Meeting: انڈیا اتحاد کی میٹنگ میں بڑے اتحادی غائب، اپوزیشن کی یکجہتی پر اٹھنے لگے سوالات
دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں منعقدہ انڈیا بلاک کی میٹنگ میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، سونیا گاندھی، مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، تیجسوی یادو، اکھلیش یادو، سپریا سولے، سی ایم عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت متعدد اپوزیشن لیڈر شریک ہوئے۔
Mumbai Best Bus Accident: ممبئی کے دادر میں بے قابو بیسٹ بس کا قہر، ایک نوجوان ہلاک، تین افراد زخمی
پولیس اور امدادی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر سیان اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال کے اسسٹنٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رندھیر کے مطابق تقریباً 22 سے 25 سال عمر کے ایک نوجوان کو اسپتال لایا گیا تھا، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکا تھا۔
Acharya Lokesh Calls For Peace And Inclusive Development: کولکاتا میں اہنسا وشو بھارتی کی نئے دور کا آغاز، امن، ہم آہنگی اور ترقی کے فروغ پر زور
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سطح پر امن کے سفیر کے طور پر معروف آچاریہ لوکیش جی نے کہا کہ موجودہ دور میں دنیا کو جنگوں، تشدد اور نفرت کے ماحول سے نکالنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن، ہم آہنگی اور ترقی ایک دوسرے سے گہرے طور پر جڑے ہوئے عناصر ہیں۔
3 Air India Aircraft At Delhi Airport Damaged: دہلی ایئر پورٹ پر خراب موسم کے درمیان ایئر انڈیا کے تین طیاروں کو پہنچا نقصان
ایئر پورٹ کے حکام نے نوٹ کیا کہ موسمی حالات اچانک اور غیر متوقع طور پر بگڑ گئے۔ انہوں نے کہا کہ نہ تو ہوائی اڈے کے آپریٹر اور نہ ہی ایئر لائنز کو موسم میں اس اچانک تبدیلی کے بارے میں ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) سے کوئی پیشگی وارننگ موصول ہوئی۔
Big shock to Congress: دہلی میں انڈیا الائنس میٹنگ کے درمیان کانگریس کو بڑا جھٹکا، جنرل سیکرٹری کے جی رمیش کمار ٹی وی کےمیں ہوئے شامل
تمل ناڈو کے ایک تجربہ کار کانگریس لیڈر نے پارٹی چھوڑ دی۔جہاں انڈیا الائنس کے سینئر لیڈر آج دہلی میں میٹنگ کر رہے ہیں وہیں، تمل ناڈو کانگریس کے جنرل سکریٹری کے جی رمیش کمار پہلے ہی پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔ پیر (8 جون) کو، انہوں نے کنیا کماری میں 'تمیزہگا ویٹری کزگم' (TVK) — جس کی بنیاد تامل ناڈو کے سی جوزف وجے نے رکھی تھی۔
Major Setback for Mamata Banerjee in Delhi: ممتا بنرجی کو بڑا سیاسی جھٹکا، ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن شکھیندو شیکھر رائے نے دیا نے استعفیٰ
سیاسی حلقوں میں گزشتہ چند دنوں سے یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی تھیں کہ ترنمول کانگریس کے دو راجیہ سبھا اراکین استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ ان ناموں میں شکھیندو شیکھر رائے کے علاوہ اداکارہ اور حال ہی میں راجیہ سبھا پہنچی کوئل ملک کا نام بھی شامل تھا۔
Gautam Adani, Chairman of Adani Group: ارجنٹینا کے پہلے ایل این جی برآمدی منصوبے کے لیے اڈانی پورٹس کو 10 سالہ میری ٹائم معاہدہ حاصل
اڈانی پورٹس کے مکمل وقتی ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر اشوانی گپتا نے کہا کہ یہ معاہدہ دنیا کے مختلف خطوں میں بڑے توانائی منصوبوں کی معاونت کی کمپنی کی صلاحیت کا ثبوت ہے۔ ان کے مطابق اڈانی پورٹس اس وقت 12 ممالک میں میری ٹائم آپریشنز چلا رہی ہے اور اس کے پاس بندرگاہوں، ایل این جی ٹرمینلز، قومی آئل کمپنیوں، ریفائنریوں اور آف شور تنصیبات کے لیے وسیع تجربہ موجود ہے۔
Posters featuring old remarks of alliance leaders and attacking Rahul Gandhi: انڈیا بلاک کی میٹنگ سے قبل دہلی میں کانگریس مخالف پوسٹرز، اتحادی جماعتوں کے بیانات کا دیا حوالہ
کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈرپنارائی وجین کے نام سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’راہل گاندھی قومی سطح کے لیڈر ہیں، لیکن ان میں اتنی سیاسی سمجھ بھی نہیں جتنی کانگریس کے ایک عام مقامی کارکن میں ہوتی ہے۔





