Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Cancer Symptoms: ہر 9واں ہندوستانی اس مہلک بیماری سے ہےمتاثر ، ہر سال مریضوں میں ہورہا ہےاضافہ ، 5 ریاستوں میں اموات کی تعداد میں بھی ہوا اضافہ
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دانستہ یا نادانستہ ہر نواں ہندوستانی کینسر کا شکار ہے۔ اور یہاں کینسر کے مریضوں کے 80 فیصد کیسز میں تاخیر نے ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لی ہیں۔ اگر کینسر کے مریضوں کی بروقت تشخیص اور علاج ہو جائے تو بہت سی جانیں بچ جائیں گی۔
NEET Result 2024 Scam: وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے NEET کے معاملے پر NTA لگائی کلاس، جانیں کیا کہا
این ٹی اے کے بارے میں مرکزی وزیر تعلیم نے کہا، "ہمیں اطلاع ملی ہے، ہم تمام معاملات کو فیصلہ کن مرحلے تک لے جائیں گے۔ جتنے بھی بڑے افسران ہوں گے، انہیں نہیں بخشا جائے گا۔
MHA Meeting: کشمیر کی طرح جموں میں بھی دہشت گردوں کا خاتمہ ہوگا! امت شاہ-ڈوول میٹنگ میں ‘زیرو ٹیرر پلان’ کا لیا گیا فیصلہ
میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تمام سیکورٹی ایجنسیوں کو مشن موڈ میں کام کرنے اور مربوط انداز میں فوری ردعمل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں ہے۔
NCERT Syllabus Change : این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے فسادات اور بابری مسجد کا ذکر ہٹایا گیا، ان تبدیلیوں پر ڈائریکٹر دنیش سکلانی نے کہی یہ بات
دنیش سکلانی نے گجرات فسادات-بابری مسجد کے موضوعات کو کتابوں سے ہٹانے پر کہا، ’’اگر کوئی چیز غیر متعلقہ ہو جائے تو اسے بدلنا ہوگا۔ اسکولوں میں تاریخ کو میدان جنگ بنانے کے لیے نہیں بلکہ حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے پڑھایا جاتا ہے۔
Nisha Dubey On Chirag Paswan: بھوجپوری اداکارہ چراغ پاسوان کی محبت میں گرفتار، لاکھوں مداحوں کے سامنے کیا محبت کا اظہار
چراغ پاسوان کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ ہیں۔ انہیں پسند کرنے والوں میں بھوجپوری سنیما کی ایک اداکارہ بھی ہے جس کا نام نشا دوبے ہے۔ نشا دوبے نے حال ہی میں چراغ کے تئیں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
T20 World Cup 2024 Super-8 Seven Teams: سپر 8 میں اب تک سات ٹیموں نے کیاکوالیفائی،اب ان دو ٹیم کے درمیان ہے مقابلہ
آپ کو بتاتے چلیں کہ اب تک بھارت، امریکہ، آسٹریلیا، انگلینڈ، افغانستان، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔ سپر ایٹ میں ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔
Delhi Court Extends Bibhav Kumar’s Judicial Custody: کیجریوال کے پی اے ویبھو کمار کو ایک اور جھٹکا، دہلی کی عدالت نے ویبھو کی عدالتی حراست میں کی توسیع
ویبھو کمار کو تیس ہزاری کورٹ کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ویبھو کمار کی ضمانت کی عرضی پر یکم جولائی کو ہائی کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے۔
Kangana Ranaut reacts to PM Modi and Meloni’s video: کنگنا رناوت کا پی ایم مودی اور میلونی کے ویڈیو پر ردعمل، کہا- وزیراعظم خواتین کو بہت کمفٹیبل رکھتے ہیں
کنگنا نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا، 'مودی جی کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ خواتین کو بہت کمفٹیبل رکھتے ہیں اور انہیں یہ احساس کراتے ہیں کہ وہ ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور انہیں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے
Mohammad Kaif slams Pakistan: ٹیم کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر محمد کیف نے پاکستان کوکیا لگائی پھٹکار، انہوں نے ناقص بلے بازی کی اور کیچ چھوڑے
محمد کیف نے اسٹار اسپورٹس کو بتایا، “پہلے میچ میں محمد عامر سپر اوور میں وائیڈ بولنگ کر رہے تھے۔ یہ بہت خراب بولنگ تھی۔ آپ وہ میچ باؤلنگ کی وجہ سے ہارے۔
Chaos due to fire in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں آگ سے افراتفری، راجدھانی میں 5 دکانوں میں لگی آگ، فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر پہنچی
اہلکار نے بتایا کہ آگ وسنت وہار علاقے کے سی بلاک میں واقع ایک مارکیٹ کی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی اور کچھ ہی دیر میں اس نے بڑی شکل اختیار کر لی اور عمارت کی پہلی منزل تک پھیل گئی۔