Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Umendra Dutt’s mission is to revive natural farming: قدرتی کھیتی کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتے ہیں امیندردت، ان کی مہم سے آئی مثبث تبدیلی
امیندردت جو اپنے کام کو معاشی کے بجائے نفسیاتی سمجھتے ہیں، انہوں اپنے مشن کو حب الوطنی اور روحانیت سے جوڑا ہے۔ پنجاب کے ساتھ ساتھ ہریانہ، ہماچل پردیش اور راجستھان کے کسان بھی امیندر دت کے مشن میں شامل ہو کر زہر سے پاک کھیتی کو اپنا رہے ہیں۔
Actor and Wrestler Dara Singh: دارا سنگھ نے 200 کلو وزنی اس پہلوان کو اکھاڑے سے اٹھاکر باہر پھینک دیا تھا، جانئے کیا ہے پوری کہانی
مقابلے میں دارا سنگھ 200 کلو وزن کے کنگ کانگ کے سامنے ایک بچے کی طرح دکھائی دے رہے تھے، لیکن ان کا اعتماد کنگ کانگ پر بھاری پڑرہا تھا۔
CBDT’s Action Plan 2024-25: حکومت کے سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز کا ایکشن پلان ، جانئے کیا اس میں خاص
ٹیکس قانونی چارہ جوئی کے انتظام کے لیے حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مقدمات کے بیک لاگ کو کم کرنا اور ہموار طریقہ کار کے ذریعے ٹیکس تنازعات کے حل کو تیز کرنا ہے۔
Paris Olympic 2024: بالی ووڈ کے اس اداکار نے پیرس اولمپکس 2024 میں جیتا چاندی کا میڈل! لوگوں نے دی مبارکباد، جانئے کیا ہےحقیقت ؟
کہا جا رہا ہے کہ اس اداکارکا نام عادل حسین ہے۔ عادل حسین ہندی سنیما کے مشہور اداکار ہیں۔ انہوں نے پیرس اولمپکس 2024 میں حصہ لیا اور میڈل بھی جیتا ہے۔
Chandigarh Firing: چندی گڑھ کورٹ میں فائرنگ، پنجاب کے سابق اے آئی جی نے داماد کو ماری گولی
اس کے بعد زخمی کو سیکٹر 16 اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی زخئمی نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی
Maharashtra Politics: راج ٹھاکرے کے بعد اب شرد پوار نے سی ایم ایکناتھ شندے سے کی ملاقات ،جانئے کیا ہے پورا معاملہ ؟
سی ایم شندے اور راج ٹھاکرے کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں ممبئی میں بی ڈی ڈی چال کی دوبارہ ترقی، پولیس کالونیوں کی دوبارہ ترقی، مکانات کی دستیابی جیسے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Ambuja Cements announces Rs. 1600 Cr investment to set up 6 MTPA Cement Grinding Unit in Bihar: امبوجا سیمنٹس بہار میں 1600 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی
یہ پروجیکٹ بہار کی بڑھتی ہوئی بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کرے گا، جو حالیہ مرکزی بجٹ میں بیان کردہ ترجیحات کے مطابق ہے۔
US Elections 2024: کملا ہیرس نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب، ٹرمپ کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ
59 سالہ کملا ہیرس نے میراتھن ووٹنگ کے دوسرے دن کافی ووٹ حاصل کرنے کے بعد پارٹی کے ایک پروگرام میں فون پر کہا، "میں ریاستہائے متحدہ کے صدر کے لیے ممکنہ ڈیموکریٹک امیدوار ہونے کا اعزاز رکھتی ہوں۔"
Maharashtra Assembly Election 2024: راہل گاندھی پر ہوسکتا ہے حملہ ، بیرون ملک رچی جا رہی ہے سازش، سنجے راوت نے بھی کیا بڑا دعویٰ
سنجے راوت یہیں نہیں رکے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل راہل گاندھی پر حملہ ہو سکتا ہے، اس کے بعد ہم پر حملہ ہو سکتا ہے۔
Ismail Haniyeh Death: اسماعیل ہنیہ کوفول پروف پلاننگ کے تحت کیا گیا قتل ،جانئے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کیسے ہوئی؟
رپورٹ میں بعض ایرانی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ تہران میں اسماعیل ہنیہ کا قتل ایرانی فوج کے لیے انتہائی شرمندگی کا باعث ہے۔ کیونکہ جس گیسٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ اور کئی رہنما ٹھہرے تھے ایسے آئی آر جی سی چلاتا ہے۔