Rahmatullah
Bharat Express News Network
Pak Army Chief Asim Munir removed: پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ہٹایا گیا، شمشاد مرز کو نیا آرمی چیف بنایا گیا:ذرائع
پاکستان کی مسلسل شکست اور بڑے نقصانات کے بیچ اب خبر مل رہی ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر شمشاد مرزا کو پاکستان کا نیا آرمی چیف بنایا گیا ہے۔
India Pakistan War 2025: پاکستان کے تین فائٹر جیٹ کو ہندوستان نے مار گرایا،ایک پائلٹ کو زندہ پکڑا،پاکستان کے تمام حملے ناکام
تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد اور سیالکوٹ میں بھی ہندوستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔
India Pakistan War 2025: اسلام آباد،مظفرآباد، بہاولپور،کوئٹہ اور سیالکوٹ سمیت درجن بھر پاکستانی شہروں پر ہندوستان نے کیا حملہ
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا ہے، حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا۔
Pakistani F-16 pilot captured: پاکستان کا پائلٹ زندہ پکڑا گیا، راجستھان میں پاکستانی فائٹر جیٹ کو مار گرایا گیا
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا ہے، حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا۔
India-Pak War Live Updates:جنگ ہوگئی شروع، پاکستان کو منہ توڑ جواب دے رہا ہے ہندوستان،لائیو اپ ڈیٹس
ہندوستان اور پاکستان کے مابین جنگ شروع ہوچکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں پاکستان نے ہندوستان کے متعدد شہروں میں سینکروں ڈروان اور میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہندوستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
Pakistan has targeted Jammu: جموں میں پاکستان کی طرف سے ڈرون حملہ،مسلسل بج رہا ہے سائرن، جموں اور پنجاب میں بلیک آوٹ
پاکستان کی جانب سے کئے جارہے اس حملے کےپیش نظر جموں میں سائرن مسلسل بجایا جارہا ہے اور عوام سے محفوظ مقامات پر جانے کی اپیل کی جارہی ہے۔ حالانکہ اس سائرن اور حملے کے بیچ لوگوں کے اندر گھبراہٹ ضرور دیکھی جارہی ہے ۔
Justice Verma refuses to resign: جسٹس ورما نے استعفیٰ دینے سےکر دیاانکار، چیف جسٹس نے صدرجمہوریہ اور وزیر اعظم کو بھیجی رپورٹ
پینل نے اپنی رپورٹ 4 مئی کو چیف جسٹس کو پیش کی۔ رپورٹ میں جسٹس ورما کی رہائش گاہ پر نقد رقم کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ جسٹس ورما نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے اپنے خلاف "سازش" قرار دیاہے۔
Land For Job Scam: لالو یادو کی مشکلات میں اضافہ، نوکری کےبدلے زمین معاملے میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمونے مقدمہ چلانے کی دی منظوری
ریلوے میں بھرتی کے لیے کوئی اشتہار یا کوئی پبلک نوٹس جاری نہیں کیا گیاتھا۔ تاہم، جو پٹنہ کے رہائشی تھے، انہیں ممبئی، جبل پور، کولکتہ، جے پور اور حاجی پور میں واقع مختلف زونل ریلوے میں متبادل کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔
Bhutan Signs MoU with Adani:بھوٹان اور اڈانی گروپ کے مابین 5,000 میگاواٹ ہائیڈرو پاور ڈیولپمنٹ کا تاریخی معاہدہ طے
اس مفاہمت نامے کے تحت اڈانی بھارتی توانائی مارکیٹوں میں قابل اعتماد بجلی کی فراہمی اور انضمام کو یقینی بنائے گا، جو بھوٹان کی علاقائی توانائی تجارت میں اہم کردار کو تقویت دے گا۔
Pakistan’s propaganda about downed Indian jets: رافیل مار گرانے سے متعلق پاکستان کے دعوے کو خارجہ سکریٹری نے کیا بے نقاب،کہا-پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے جھوٹ بول رہا ہے
سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہاکہ یہ بھی حیران کن ہے کہ شہریوں کو ان کے تابوتوں کے ساتھ قومی پرچم میں لپیٹ کر اور سرکاری اعزازات کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے ایک نماز جنازہ کی تصویر دکھائی جس میں پاک افواج بھی شامل تھیں۔





