Bharat Express DD Free Dish

India Pakistan War 2025: پاکستان کے تین فائٹر جیٹ کو ہندوستان نے مار گرایا،ایک پائلٹ کو زندہ پکڑا،پاکستان کے تمام حملے ناکام

تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد  اور سیالکوٹ میں بھی ہندوستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔

ہندوستان اور پاکستان کے مابین جنگ شروع ہوچکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں پاکستان نے ہندوستان کے متعدد شہروں میں سینکروں ڈروان اور میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہندوستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے اوراب ہندوستان کی طرف سے جوابی کارروائی جاری ہے۔

تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد  اور سیالکوٹ میں بھی ہندوستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔اس دوران ہندوستان کے دفاعی سسٹم نے پاکستان کے تین  فائٹر جیٹ مار گرایا ہے۔ ایک پٹھان کوٹ میں فائٹر جیٹ گرایا گیا ہے جبکہ دوسرا جیسلمیر میں اور تیسرا اکھنور میں پاکستانی جیٹ مار گرایا گیا ہے۔

ادھرراجستھان کے لاٹھی میں ہندوستانی فوج نے پاکستان کے جدید J-17 فائٹر جیٹ کو مار گرایا ہے۔ جیٹ کے پائلٹ نے اس حملے کے دوران خود کو بچانے کی کوشش کی اور ایجکٹ کرکے خود کو پیراسوٹ کے ذریعے بھاگنے کی کوشش کی تھی البتہ لاٹھی گاوں میں اس پائلٹ کو پکڑلیا گیا ہے۔ راجستھان کے لاٹھی گاوں میں چوری چھپے پائلٹ بھاگنے کی کوشش میں تھا لیکن اس پائلٹ کو اب پکڑ لیا گیا ہےیہ ایک بڑی کامیابی ہے۔یہ پائلٹ زندہ پکڑا جاچکا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read