Rahmatullah
Bharat Express News Network
Govt is a ‘vishkanya’, don’t depend on it: حکومت جس کے ساتھ جاتی ہے،اس کو ڈوبا دیتی ہے،اس کے جال میں مت پڑو،مرکزی وزیر نتن گڈکری کا بیان
نتن گڈکری نے کہاکہ درمیان میں، ٹیکسٹائل کی صنعت بند پڑی تھی، انہیں بجلی کی سبسڈی نہیں ملی۔ ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے کے دہانے پر تھی۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے طور پر منصوبہ بندی کرنی ہے۔ سب سے بڑامسئلہ 500/1000 کروڑ روپے کے سرمایہ کاروں کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم مسلسل کسی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Kharge’s comments on PM Modi absolutely disgraceful:کانگریس کے دل میں پی ایم مودی کیلئے کتنی نفرت ہے،ملکارجن کھرگے کے بیان نے ثابت کردیا:امت شاہ
دراصل اتوار کو جموں و کشمیر کے جسروٹا میں منعقدہ ایک ریلی میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی طبیعت خراب ہوگئی تھی، لیکن کچھ دیر توقف کے بعد انہوں نے اپنی تقریر جاری رکھی اور حکمراں جماعت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اقتدار سے ہٹانا چاہیے۔
Israeli airstrike hits central Beirut for the first time: اسرائیلی فضائیہ نے پہلی بار لبنان کے وسطیٰ بیروت کو بنایا نشانہ، حملے میں 105 افراد شہید،درجنوں زخمی
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے فلسطین اور لبنان کے بعد تیسرے مسلمان ملک پر حملہ کرتے ہوئے یمن میں بمباری کی، جہاں اسرائیلی حملے میں یمن کے چوتھے بڑے شہر حُدیدہ کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم چار افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔
Mithun Chakraborty to be honoured with Dadasaheb Phalke Award: متھن چکرورتی کو ملے گا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ، مرکزی حکومت نے کیا اعلان
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دادا صاحب پھالکے سلیکشن جیوری نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایوارڈ لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کو انڈین سنیما میں ان کی شاندار خدمات کے لیے دیا جائے گا۔
PM Modi Inaugurates Solapur Airport: مہاراشٹر میں 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا وزیراعظم نریندر مودی نے رکھا سنگ بنیاد
وزیر اعظم نے بڈکن انڈسٹریل ایریا کے بارے میں بات کی، جو اس وقت کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے دور میں تصور کیا گیا اورک سٹی کا ایک اہم حصہ ہے۔ دہلی-ممبئی انڈسٹریل کوریڈور پر واقع اس پروجیکٹ کو رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن وزیراعلی ایکناتھ شنڈے کی سربراہی میں ڈبل انجن والی حکومت کی قیادت میں اسے بحال کیا گیا۔
Udhayanidhi Stalin elevated as deputy CM: تمل ناڈو میں اسٹالن کی کابینہ میں ردوبدل،بیٹے ادھیانیدھی کو بنایا ڈپٹی سی ایم،راج بھون میں اٹھایا حلف
ادھیاندھی اسٹالن کو ڈپٹی سی ایم بنانے سے تمل ناڈو کی سیاست میں کیا کچھ اثر ہوگا یہ وقت بتائے گا، لیکن اگر ہم تمل ناڈو کی سیاست پر نظر ڈالیں تو ایسا ہی ایک واقعہ 29 مئی 2009 کو دیکھنے میں آیا جب موجودہ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کو ان کے والد مرحوم کروناندھی نے تمل ناڈو کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر ترقی دی تھی۔
I needed a lot of training, which Adani Group made possible: مجھے بہت زیادہ ٹریننگ کی ضرورت تھی، جو اڈانی گروپ نے ممکن بنایا:پرگنانندھا
ہندوستان نے ایونٹ سے دو طلائی تمغے جیتنے کے بعد شطرنج کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل طے کیاہے۔ اوپن زمرہ میں طلائی تمغہ مردوں کی ٹیم نے جیتا اور ایک طلائی تمغہ خواتین کے زمرے میں۔45ویں شطرنج اولمپیاڈ میں مرد اور خواتین نے بالترتیب سلووینیا اور آذربائیجان کو شکست دے کر فائنل راؤنڈ میں ٹائٹل اپنے نام کیا۔
CM Nitish Kumar left for Delhi: اچانک دہلی کیلئے روانہ ہوئے نتیش کمار،بہار میں پھر سے سیاسی الٹ پھیر کی قیاس آرائی تیز،بی جے پی سے ناراض بیٹھے ہیں چراغ
آئندہ سال بہار میں اسمبلی انتخابات بھی ہیں ۔ایسے میں تمام پارٹیاں اپنا اپنا مفاد دیکھ رہی ہیں۔ جے پی نڈا کا پٹنہ جانا اور صرف بی جے پی کے لیڈران سے ملاقات کر لوٹ آنا،پھر اگلے ہی دن نتیش کمار کا دہلی کیلئے روانہ ہوجانا، سیاسی گلیاروں میں گہماگہمی کو ہوا دے رہا ہے۔
Rape convict Ram Rahim seeks 20-day parole: جیل سے پھر باہر آرہا ہے رام رہیم، دسویں بار ملنے والا ہے پیرول،ہریانہ اسمبلی انتخابات پر ہوسکتا ہے اثرانداز
حکومت نے تجویز کی درخواست چیف الیکٹورل آفیسر کو مشاورت کے لیے بھیج دی ہے۔ بدلے میں سی ای او نے مجرم کی رہائی سے پیدا ہونے والے ممکنہ پریشان کن حالات کے بارے میں معلومات مانگی ہیں۔ ڈیرہ سربراہ اس وقت روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔
S Jaishankar at UNGA: غزہ میں جنگ ایک خوفناک شکل اختیار کر رہی ہے،جنگوں کا فوری حل تلاش کرنا انتہائی ضروری:وزیرخارجہ ایس جئے شنکر
وزیر خارجہ نے کہا کہ جب مارکیٹ پر قبضہ کرنے میں تحمل کا فقدان ہوتا ہے تو اس سے دوسروں کی روزی روٹی اور سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کی طرف سے آب و ہوا کی ذمہ داریوں سے گریز ترقی پذیر ممالک کی ترقی کے امکانات کو کمزور کر دیتا ہے۔