Rahmatullah
Bharat Express News Network
Talaq For Praising Cops Action In Sambhal: طلاق،طلاق،طلاق،سنبھل واقعے میں پولیس کی تعریف کرنے پر اعجاز نے اپنی بیوی ندا کو دیا طلاق،مقدمہ درج
متاثرہ کے وکیل ابھیشیک شرما کا کہنا ہے کہ ہر کسی کو اظہار رائے کی آزادی ہے۔ یہ خاتون سنبھل میں پولیس پر پتھراؤ کا ویڈیو دیکھ رہی تھی جس میں اس نے پولیس کی تعریف کی۔ اس بات پر اس کے شوہر نے اسے کافر کہا اور اسے تین طلاق دے دی۔
Mohammed Siraj Reaction on Travis Head Comment: محمد سراج نے ٹریوس ہیڈ کے جھوٹ کو کیا بے نقاب،کہا-اس نے مجھے گالی دی اور اب میڈیا میں جھوٹ بول رہاہے
سراج کا کہنا تھا کہ وہ سب کی عزت کرتے ہیں لیکن ٹریوس ہیڈ نے جس طرح سے اس موضوع کو سب کے سامنے پیش کیا وہ انہیں پسند نہیں آیا۔ دوسرے روز پیش آنے والے اس واقعے کے دوران اسٹمپ مائیک میں کچھ بھی قید نہیں ہوا۔
IND vs AUS 2nd Test: آسٹریلیا نے ٹیم انڈیا کو 10 وکٹوں سے ہرایا،انڈین بلے بازوں کا خراب مظاہرہ ،ٹیم انڈیا ایڈیلیڈ میں اب تک کوئی بھی میچ جیتنے میں رہی ناکام
اس ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا پہلی اننگز میں صرف 180 رن ہی بنا سکی۔ اس کے بعد ٹریوس ہیڈ کے 140 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 337 رنز بنائے اور 157 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ اس کے بعد دوسری اننگز میں بھارتی ٹیم صرف 175 رنز بنا سکی۔
Why Rahul Gandhi reached Rajasthan: راہل گاندھی ایک خفیہ پروگرام میں شامل ہونے کیلئے صبح سویرے پہنچے جئے پور،اشوک گہلوت نے کیا استقبال
گہلوت نے کہا کہ جے پور میں پارٹی کا نیتراتوا سنگم قیادت کا تربیتی کیمپ ایک انقلابی قدم ہے اور ملک میں اس کی بہت ضرورت ہے۔ سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ میں اسے ایک انقلابی پروگرام سمجھتا ہوں۔ بدقسمتی سے جمہوری اقدار زوال پذیر ہیں۔
Damascus free of tyrant al-Assad: ملک شام میں تختہ پلٹ،بشار الاسد ملک سے فرار،باغیوں نے دمشق پر کرلیا قبضہ،لگائے آزادی کے نعرے
دوسری جانب قطر میں ہونے والے دوحہ فورم کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق قطر، سعودی عرب، اردن، مصر، عراق، ایران، ترکیے اور روس نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیےخطرناک ہے۔
March stopped at Shambhu border: کسانوں نے دہلی مارچ کو فی الحال واپس لینے کا کیا اعلان، آگے کی حکمت عملی کیلئے کریں گے میٹنگ
ہریانہ پولیس کی جانب سے کسانوں پر مسلسل آنسو گیس اور کمیکل سپرے کے استعمال سےکئی کسان زخمی ہوگئے ہیں اور کئی ایسے کسان ہیں جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایسے ماحول میں کسانوں نے فی الحال دہلی کوچ کا ارادہ ترک کردیا ہے۔
Farmers’ protest: کسانوں پر داغے گئے آنسو گیس کے گولے،حراست میں لئے گئے کئی کسان، دہلی آرہے کسانوں کو پولیس نے روکا
کسانوں کے احتجاج پر ہریانہ کے وزیر انل وج نے کہا کہ کیا انہوں نے (کسانوں) نے اجازت لی ہے؟ انہیں بغیر اجازت (دہلی) جانے کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے؟ اگر انہیں اجازت مل جائے تو اجازت دی جاسکتی ہے۔
Parliament Cash Row: میں صرف 500 کا ایک نوٹ لیکر پارلیمنٹ جاتا ہوں،میری سیٹ کے نیچے کسی نے نوٹوں کا بنڈل ڈالا ہے،جانچ ضروری ہے:ابھیشیک منو سنگھوی
کانگریس ایم پی نے کہا کہ میں اس کے بارے میں سن کر حیران ہوں۔ میں نے اس کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ میں کل 12.57 بجے ایوان کے اندر پہنچا۔ ایوان کی کاروائی دوپہر ایک بجے روک دی گئی۔ دوپہر 1 سے 1.30 بجے تک میں ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے ساتھ کینٹین میں بیٹھا اور لنچ کیا۔
HBCH&RC Punjab Signs MoU with ESIC : ہومی بھابھا کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر نے ای ایس آئی سی ہماچل کے ساتھ کیش لیس کینسر کا علاج کے لیے مفاہمت نامے پرکیا دستخط
ہومی بھابھا کینسر ہاسپیس اینڈ ریسرچ سنٹر، نیو چندی گڑھ، جو ایس اے ایس نگر، پنجاب میں واقع ہےاور ٹاٹا میموریل سینٹر کا حصہ ہے، جو کینسر کی دیکھ بھال میں بہترین کارکردگی کے لیے جانا جاتا ہے، اس نے بڑے پیمانے پر کینسر کا معیاری علاج فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Currency notes found in Rajya Sabha: پارلیمنٹ میں بنچ کے نیچے سے نوٹوں کی گڈی برآمد،راجیہ سبھا میں جم کر ہنگامہ ،چیئرمین نے جانچ کا دیا حکم
خبر ہے کہ سیٹ نمبر 222 جو کانگریس کے سینئر رہنمااور سینئر وکیل ابھیشک منو سنگھوی کے نام پر مقرر ہے،اسی سیٹ کے نیچے سے کل راجیہ سبھا کے ملازمین نے صفائی کرتے وقت نوٹ کی گڈی برآمد کی ہے۔