BRICS Summit 2025: ڈونالڈ ٹرمپ کی دھمکی پر چین کا پلٹ وار، برکس ممالک پر ٹیرف بڑھانے کی دی تھی وارننگ
برازیل کے شہرریوڈی جنیرومیں برکس 2025 سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہندوستان سمیت 10 اراکین ممالک نے شرکت کی۔ اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پرحملوں کی مذمت کی گئی۔ اس پرسابق امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے برکس کے حمایتی ممالک پر10 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کی دھمکی دی تھی۔
US, China suspend part of their tariffs for 90 days: امریکہ اور چین کے درمیان اپنے محصولات کا کچھ حصہ 90 دنوں کے لیے معطل کرنے پراتفاق،عالمی منڈی میں رونق کے آثار
چین نے اپنی معاشی حکمت عملی کو متنوع بنانے کے لیے ایشیا اور یورپ میں اتحادیوں کے ساتھ رابطے بڑھائے ہیں، جبکہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ الگ الگ معاہدوں پر توجہ دے رہا ہے۔
China reacts to Donald Trump’s 245% tariffs: ’ٹیرف اب صرف نمبروں کا کھیل بن کر رہ گیا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘، ڈونلڈ ٹرمپ کے 245 فیصد ٹیرف پر چین کا طنز
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر امریکہ ٹیرف کے ساتھ نمبروں کا کھیل کھیلنا جاری رکھتا ہے تو چین اسے نظر انداز ہی کرے گا، کیونکہ اس سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔‘‘
China reacts to Donald Trump’s Tariffs: چین نے امریکہ کو سامان کے علاوہ اہمیت دینا بھی بند کردیا،کہا-امریکہ اگر ٹیرف کا نمبر گیم جاری رکھا تو ہم کوئی پرواہ نہیں کریں گے
وائٹ ہاؤس نے اپنی فیکٹ شیٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین نے امریکہ کو گیلیم، جرمینیم، اینٹیمونی اور دیگر ضروری ہائی ٹیک مواد بھیجنا بند کر دیا ہے۔ یہ چیزیں فوجی (فوج) کے سامان میں استعمال ہوتی ہیں۔
US China tariff war: امریکہ اور چین کے بیچ شروع ہوسکتی ہے نئی جنگ، شی جنپنگ کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام-چھوڑ دو اپنی ضد،بند کروبلیک میلنگ کی پالیسی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین نے پہلے سے عائد زیادہ ڈیوٹی کے اوپر 34 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ ٹرمپ نے چین پر غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کا الزام لگایا ہے جس میں غیر قانونی سبسڈی اور کرنسی میں ہیرا پھیری شامل ہے۔
US China Relations: امریکہ اور چین کے مابین سرد جنگ تیز،ٹرمپ انتظامیہ نے چین کی 50 کمپنیوں پر لگائی پابندی،پاکستان اور یو اے ای کی کمپنیاں بھی بلیک لسٹ
چین کی وزارت خارجہ نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ تجارت اور ٹیکنالوجی کے مسائل کو سیاسی رنگ دے رہا ہے، اور چین اپنے اداروں کے مفادات کے تحفظ کے لیے جوابی اقدامات کرے گا۔
Putin thanks Modi, Trump: پی ایم مودی اور ٹرمپ کی پوتن نے کی تعریف، یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کے لئے تیار ہوا روس
سفارتی کوششوں کے تئیں ہندوستان کی وابستگی کو اجاگر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا کہ ’’یہ جنگ کا دور نہیں ہے بلکہ بات چیت اور سفارت کاری کا دور ہے۔
US Tariffs On China: چین پر امریکہ کا دوہرا حملہ! صدر ٹرمپ نے ٹیرف کو دوگنا کردیا، کیا ڈریگن جوابی کارروائی کرے گا؟
چین پر ٹیرف کو دوگنا کرنے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر 3 مارچ کو اعلان کیا کہ منگل 4 مارچ سے میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
China imposes 15% tariff on US coal: اب چین نے امریکا کو دیاجھٹکا ، امریکی مصنوعات پر عائد کیا ٹیرف ، گوگل پر لیا یہ سخت فیصلہ
چین کی جانب سے امریکی مصنوعات پر عائد کردہ ٹیرف کا اطلاق پیر (10 فروری) سے ہوگا۔ پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق چین نے امریکی ٹیرف کے جواب میں نئے ٹیرف کا اعلان کیا ہے۔
US pauses tariffs for 30 days: تجارتی جنگ پر امریکہ سے آئی راحت کی خبر،کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلئے ملتوی، چین کے لیے برقرار
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف التوا میں ڈالنے کا اعلان کینیڈا اور میکسیکو کی جانب سے سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے پر کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان ایک ہی روز میں دو بار ٹیلے فونک رابطہ ہوا۔





