India-China hold border talks: پی ایم مودی-شی جن پنگ ملاقات کے بعد، ایل اے سی پر دونوں ممالک کے درمیان ہائی لیول میٹنگ، کیا بھارت چین سرحد پر کشیدگی ہوگی کم ؟
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، 23 ویں ہندوستان-چین کور کمانڈر سطح کی میٹنگ 25 اکتوبر 2025 کو چشول-مولدو سرحدی پوائنٹ پر ہوئی تھی۔ یہ مغربی خطے میں جنرل سطح کے میکانزم کی پہلی میٹنگ تھی،
India-China Flight: بھارت- چین کے درمیان پانچ سال بعد براہ راست پرواز شروع ، آج کولکتہ سے پہلی اڑان
ہندوستان-چین پروازوں کے دوبارہ شروع ہونے سے مسافروں، کاروباروں اور طلباء کو راحت ملے گی۔ تجارتی وفود کو سیدھا روٹ ملے گا۔ ہندوستانی طلباء کا چین کا سفر کرنے سے وقت اور پیسہ دونوں کی بچت ہوگی۔
Kim Jong Un joins Putin and Xi at military parade: کم جونگ ان فوجی پریڈ میں پوتن اور شی کے ساتھ ہوئے شامل، 66 برسوں میں پہلی بار تینوں ممالک کے لیڈران ہوئے جمع
تینوں لیڈران اسٹیج پر اکٹھے پہنچے اور دوستانہ گفتگو کی، چین، روس اور شمالی کوریا کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ تینوں لیڈران اس وقت تک بات کرتے رہے جب تک کہ تیانمن اسکوائر پر ایک شاندار تقریب کے ساتھ پریڈ شروع نہیں ہوئی۔
Trump comments on military display in Beijing: بیجنگ میں فوجی مظاہرہ پر ٹرمپ کا تبصرہ، چین، روس اور شمالی کوریا پر لگایا سازش کا الزام
ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ یہ تقریب شی جن پنگ اور چینی عوام کے لیے باعث فخر ہوگی۔ انہوں نے روسی صدر ولادی میر پوتن اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا لیکن اسے طنزیہ انداز میں لیتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں ممالک امریکہ کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔
Xi Jinping said – the world should choose peace or war: تیان من اسکوائر پر طاقت کا عظیم مظاہرہ،صدر شی جن پنگ کا پیغام –دنیا امن چنےیا جنگ
یہ تقریب صرف چین کی فوجی طاقت کی نمائش نہ تھی بلکہ اس کا اصل پیغام بین الاقوامی سیاست میں چین، روس اور شمالی کوریا کے گہرے تعلقات اور مغرب کو ایک واضح اشارہ تھا۔ تینوں رہنماؤں کی مشترکہ موجودگی
PM Modi In China: پی ایم مودی، صدر پوتن اور شی جن پنگ کی ویڈیو شیئر کر کے روس نے کہی یہ بات، دیکھ کر بڑھ جائے گی ٹرمپ کی بے چینی
یہ بھی قابل ذکر ہے کہ چین کے تیانجن میں منعقدہ SCO سمٹ میں رکن ممالک نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے حملوں کے ذمہ داروں، منصوبہ سازوں اور سرپرستوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔
Xi Jinping at SCO Summit: شی جن پنگ نے ایس سی او سمٹ کے اسٹیج سے دیا بڑا بیان، جانیے کیا ایسا کبھی ہو پائے گا؟
شی جن پنگ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اب دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم بن چکی ہے۔ اس کی رسائی اور اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے اور رکن ممالک کے درمیان اتحاد مضبوط ہوا ہے۔
PM Modi SCO summit 2025: مودی-پوتن ملاقات، بھارت-روس تعلقات کو ملی نئی اڑان ،ٹرمپ کے لیے بڑا پیغام؟
صدر پوتن نے مودی کے ساتھ ملاقات کو "خوشگوار" قرار دیا اور کہا:"ہمارے تعلقات بہت مضبوط ہیں۔ ہم اپنے تمام مشترکہ اقدامات کو مزید تیز کریں گے۔ بھارت روس کے لیے ایک اہم شراکت دار ہے اور ہر سطح پر تعاون ناگزیر ہے۔"
PM Modi SCO Summit China: پی ایم مودی اور پوتن کی خاص ملاقات، ہاتھ ملایا، گلے لگاکر کیا خوشی کا اظہار، شہباز شریف دیکھتے ہی رہ گئے
چین کے شہر تیانجن میں دنیا کی 11 بڑی طاقتوں کا ایک بڑا اجتماع ہوا۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں پی ایم مودی، صدر شی جن پنگ اور صدر پوتن ایک دوسرے کے قریب کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
PM Modi SCO Summit China: تیانجن میں رقم ہوگا سیاست کا نیا باب، SCO کے اسٹیج پر ایک ساتھ نظر آئےمودی، پوتن اور جن پنگ
آج پیر کے روز ایک بار پھر SCO کے رہنماؤں کا اجتماع ہوگا۔ دو دنوں پر محیط اس اجلاس کا آج آخری دن بھی ہے۔ پی ایم مودی بھی اس اجلاس میں شریک ہوں گے، جس کے بعد وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔





