Premier of the State Council Li Qiang will attend the 18th G20 Summit: وجہ بتائے بغیر چینی صدر نے جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے کیا انکار،چینی وزیراعظم کریں گے وفد کی قیادت
ہندوستان میں منعقد ہونے والےجی 20سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کی جگہ وزیر اعظم لی کیانگ شرکت کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر (4 ستمبر) کو یہ اطلاع دی ہے۔جی 20سربراہی اجلاس 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔
China Released New Controversial Map: جی 20 اجلاس سے قبل چین نے ایک بار پھر جاری کیا نیا متنازع نقشہ، لداخ سے اروناچل تک بتایا اپنا حصہ
پی ایم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کچھ وقت پہلے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس کے دوران ایک دوسرے سے ملے تھے۔ اس ملاقات کو ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ چین نے G-20 سربراہی اجلاس سے قبل ایک نیا اقدام کیا۔
SCO-CHS Council Meet: چار جولائی کو ہندوستان میں ایس سی او-سی ایچ ایس اجلاس: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ورچول پلیٹ فارم سے ہوں گے شامل
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی CHS میں شرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم فورم SCO کو کتنا اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی روایت کے مطابق ترکمانستان کو بھی صدر کے مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
Bill Gates In China: ایلن مسک کے بعد بل گیٹس پہنچے بیجنگ، صدر شی جنپنگ نے کہا: آپ پہلے امریکی ہیں جن سے۔۔۔
صدر شی نے ملاقات کے دوران بل گیٹس سے کہا کہ آپ پہلے امریکی دوست ہیں جن سے اس سال بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔ جنپنگ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ امریکی عوام کو عزت دی ہے۔ امید ہے کہ دونوں ممالک کی عوام کے درمیان دوستی ہمیشہ قائم رہے گی۔
World leaders extend support to India, condole loss of lives: اوڈیسہ ٹرین حادثے پر عالمی برادری نے دُکھ اور تعزیت کا کیا اظہار
روسی صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جنپنگ، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سمیت عالمی رہنماؤں نے ہفتے کے روز ملک کے بدترین ٹرین حادثے میں سے ایک پر خاندانوں اور حکومت ہند سے تعزیت کا اظہار کیا جس میں کم از کم 288 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں ۔
Chinese Communist Party: ملک کی تکنیکی ترقی پر چینی کمیونسٹ پارٹی کا کنٹرول تشویش کا باعث ہے
چینی کمیونسٹ پارٹی جس کی سربراہی Xi Jinping کے ساتھ ہے۔ دوسرے خودمختار علاقوں پر علاقائی کنٹرول قائم کرنے کی کوشش میں دھوکہ دہی اور جوڑ توڑ کا استعمال کررہی ہے
?Why is Xi-Jinping afraid of PM Modi جن پنگ مودی سے کیوں ڈرتے ہیں؟
بھارت جو مسلسل مضبوط ہو رہا ہے، چین کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔ بھارت خود ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے ریڈ آرمی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ بھارت کے ہیروز کو کھلے میدان میں للکار سکے۔ گالوان کے بعد ہندوستانی جنگجو کسی بھی چینی سازش کا جواب دینے کے لیے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، جس کا ثبوت توانگ ہے۔
17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں ہندوستان کا دبدبا
انڈونیشیا، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): وزیر اعظم نریندر مودی 17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بالی کے اپوروا کیمپسانکی ہوٹل پہنچے۔ انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے ان کا استقبال کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ بھی 17ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بالی کے اپوروا کیمپسانکی ہوٹل …
Continue reading "17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں ہندوستان کا دبدبا"
چین کے صدرشی جن پنگ کا تیسری مرطبہ پانچ سالہ مدت کے لیے سربراہ بننے کا امکان
چینی صدر شی جن پنگ نے بروز اتوارحکمران کمیونسٹ پارٹی کے پانچ سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کی موجودہ اور مستقبل کی پالیسیوں پر زور دینا ہوگا۔ انہوں نے کووڈ 19 کے خلاف لڑائی پر بھی زور دیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے نجی شعبے کی حمایت کا اعادہ کیا اورمارکیٹوں …
Continue reading "چین کے صدرشی جن پنگ کا تیسری مرطبہ پانچ سالہ مدت کے لیے سربراہ بننے کا امکان"