Panchayat For Wrestlers: پہلوانوں کی حمایت میں نریش ٹکیٹ نے کہا- ’برج بھوشن کا جیل جانا تو بنتا ہے‘
Wrestlers Protest: پہلوانوں کی حمایت میں مظفرنگر میں آج ایک بڑی کھاپ پنچایت ہو رہی ہے۔ اس میں بی جے پی ایم برج بھوشن سنگھ کے خلاف آندولن کی حکمت عملی پر فیصلہ ہوسکتا ہے۔
Wrestler Protest: پہلوانوں کی حمایت میں آج ہوگی ’مہاپنچایت‘، برج بھوشن سنگھ کے خلاف طے کی جائے گی آگے کی حکمت عملی
Wrestler Protest: پہلوانوں نے منگل (30 مئی) کو اپنے میڈل گنگا میں پھینکنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر نریش ٹکیٹ نے مہاپنچایت کا اعلان کیا ہے۔
Wrestlers Protest: یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ آیا پہلوانوں کی حمایت میں، ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا پر پابندی لگانے کی دی دھمکی
دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا، "پورا ملک حیران ہے، پورے ملک کی آنکھوں میں آنسو ہیں، اب وزیر اعظم کو اپنا تکبر چھوڑ دینا چاہیے۔"
Wrestlers Protest: اولمپک میڈل پھینکنے ہری دوار پہنچے پہلوان، گنگا سبھا نے کہا- یہاں نہیں پھینکنے دیں گے میڈلس
دہلی کے جنتر منترپر گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے دھرنا دے رہے پہلوانوں کو وہاں سے ہٹا دیا گیا ہے، لیکن یہ معاملہ ابھی ختم ہوتا ہوا نہیں نظر آرہا ہے۔ اب پہلوانوں نے ہری دوار میں اپنے میڈل گنگا ندی میں پھینکنے کے بعد انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
Wrestlers Protest: گنگا میں میڈل پھینکیں گے احتجاج کرنے والے پہلوان، انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان
Wrestlers Protest: ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف آندولن کر رہے پہلوانوں نے اپنے میڈل گنگا میں بہانے کا اعلان کیا ہے۔
Wrestlers Protest March: پہلوانوں کو جنتر منتر پر نہیں ملے گی اجازت، دہلی پولیس نے کہی یہ بڑی بات
Wrestlers Protest: دہلی پولیس نے کہا ہے کہ پہلوانوں کو اب جنترمنتر پراحتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ پولیس نے گزشتہ روز کی گئی کارروائی کو صحیح بتایا ہے۔
Wrestlers Protest: بی جے پی ایم پی برج بھوشن کے خلاف بابا رام دیو کا بڑا بیان- ”سنگین الزام، فوری گرفتاری ہو، وہ ماں-بیٹیوں کے لئے بکواس کرتا ہے“
بابا رام دیو نے کہا ”کشتی فیڈریشن کے صدراورجنسی استحصال کے سنگین الزام ہیں۔ ان کی فوری گرفتاری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے پہلوانوں کا جنترمنترپربیٹھنا اورکشتی فیڈریشن کے صدرپرجنسی استحصال کے الزام لگنا یہ بہت ہی شرمناک بات ہے۔
Wrestlers Protest: جنتر منتر سے انڈیا گیٹ تک پہلوانوں نے نکالا کینڈل مارچ،کسان رہنما راکیش ٹکیت اور ستیہ پال ملک رہے ساتھ
ہماری بہنوں کی عزت ہمارے لیے جان سے زیادہ قیمتی ہے۔ جب تک ملک کی بیٹیوں کو انصاف نہیں ملتا یہ تحریک اسی طرح جاری رہے گی۔مظاہرین
Wrestlers Protest: ایک ماہ سے پہلوانوں کا احتجاج جاری، بجرنگ پونیا نے کی عوام سے کینڈل مارچ میں شرکت کی اپیل
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے پہلوان آج انڈیا گیٹ پر کینڈل مارچ نکالیں گے۔
Wrestlers Protest: سپریم کورٹ کے زیر نگرانی ہو نارکو ٹیسٹ، لائیو دیکھے پورا ملک’، برج بھوشن کے دعوے پر پونیا نے کہا- ہم سب ٹیسٹ کرانے کے لیے کو تیار’
ونیش پھوگاٹ نے کہا کہ نارکو ٹیسٹ کے لیے صرف ونیش ہی نہیں بلکہ سبھی لڑکیاں تیار ہیں جنہوں نے ان کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ ان کا ٹیسٹ لائیو ہونا چاہیے۔