Bharat Express DD Free Dish

Wrestlers Protest

دہلی کے جنترمنتر پر دھرنا دینے والے پہلوانوں نے برج بھوشن سنگھ کے ساتھ ساتھ کشتی فیڈریشن کے ایڈیشنل سکریٹری ونود تومر پر بھی کئی الزام لگائے ہیں۔ وزارت کھیل کو ان کی بھی شکایت سی گئی تھی۔

یوپی کے گونڈہ ضلع کے نندنی نگراسٹیڈیم میں سینئراوپن نیشنل رینکنگ ٹورنا منٹ کی شروعات ہوئی، جس کا افتتاح بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کیا۔ اسٹیج پر جانے سے پہلے افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

Wrestlers Protest vs WFI president Controversy: سال 2012 میں ڈبلیو ایف آئی صدر کے الیکشن میں بھی تنازعہ ہوا تھا۔ انہوں نے ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بھوپیندرسنگھ ہڈا کے بیٹے دپیندرسنگھ ہڈا کوالیکشن میں ہرایا تھا۔

تمام کھلاڑیوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا پر سنگین الزامات لگائے اور وہ کیا اصلاحات چاہتے ہیں، یہ بات بھی سامنے آئی… ایک اوور سائیٹ کمیٹی بنائی جائے گی۔ وہ اگلے 4 ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کر لیں گے۔

WRI Controversy: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ سوالات کے گھیرے میں ہیں اور معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ کشتی فیڈریشن اور کھلاڑیوں کی اس جنگ میں ہریانہ کی کھاپ پنچایتیں بھی کود پڑی ہیں۔

پہلوان انہیں ہٹانے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کا مطالبہ ہے کہ وہ برج بھوشن شرن سنگھ کے استعفیٰ کے بعد ہی اپنی ہڑتال ختم کریں گے۔

Wrestling Protest: پہلوان ونیش پھوگاٹ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب جنسی استحصال ہوتا ہے، تو کمرے میں ہوتا ہے اور کمرے میں کیمرہ نہیں ہوتا۔ جن لڑکیوں کا استحصال ہوا ہے، وہ خود ثبوت ہیں۔

Wrestlers Protest against WFI: ہندوستانی پہلوانوں نے ہندوستانی کشتی فیڈریشن پر سنگین الزامات عائد کیا ہے۔ اس پر وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ وہ کھلاڑیوں سے آج ہی ملاقات کریں گے اور آگے کی کارروائی کریں گے۔