Bharat Express

Wrestlers Protest

فیڈریشن میں سنجے سنگھ کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر دوبارہ نئی فیڈریشن آتی ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایڈہاک کمیٹی بھی ٹھیک ہے۔ ہم حکومت کی جانب سے نئی فیڈریشن کی معطلی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک اور ورلڈ چمپئن شپ میڈلسٹ وینیش پھوگاٹ سمیت کئی ٹاپ ریسلرز نے برج بھوشن کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں اور اس کیس کی سماعت دہلی ہائی کورٹ میں ہو رہی ہے۔

پہلوان بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ کو انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی نے ایشیائی کھیلوں کے لئے راست طور پر داخلہ دے دیا تھا۔ دونوں پہلوان جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ میں شامل رہے تھے۔

Wrestlers Protest: بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف اب پہلوان سڑک پر نہیں اتریں گے۔ پہلوانوں نے یہ لڑائی عدالت میں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پر جنسی استحصال کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آئندہ انتخابات میں شکست نہ ہوئی تو پورا ملک منی پور کی طرح جل جائے گا، چونکہ بی جے پی سماجی ہم آہنگی اور انصاف کی نہی ، بلکہ اقتدار کی پرواہ کرتی ہے۔

پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا، جس میں دہلی پولیس نے اب اپنی چارج شیٹ فائل کردی ہے۔

دہلی پولیس کے ذرائع کے مطابق، اس معاملے میں درج ایف آئی آر کے معاملے میں آئندہ دو تین دنوں کے اندر ہی چارج شیٹ داخل کی جائے گی۔ حالانکہ پولیس کو ثبوت جمع کرنے میں کافی مشقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ کے آغاز میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مہیش متل کمار کو  ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری …

انڈین ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمینٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف خواتین پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ پہلوانوں نے برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی زیادتی کے الزام عائد کئے ہیں۔ پولیس  معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔اسی سلسلہ میں متعدد دفعہ برج بھوشن سنگھ کے بیانات بھی …