Bharat Express

West Bengal

PM Awaas Yojna: مغربی بنگال میں ایسے لوگوں کی فہرست کافی لمبی ہے، جو پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے لئے اہلیت کے معیار سے بہت دورہیں، پھر بھی اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

ترنمول پنچایت رکن سالے حسن نے دعویٰ کیا کہ یہ سارا قتل خاندانی جھگڑے کا نتیجہ ہے۔ ان کے معاون متھن میا نے دعویٰ کیا کہ قاتل مبینہ طور پر باہر سے آئے تھے۔

موقع پر فوراً پولیس انتظامیہ پہنچ گئی ہے۔ فائر فائٹر اہلکار چھت کے راستے دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ فائر فائٹر زکی ٹیم نے آگ پر قابو پالیا ۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے

مقامی لوگوں نے، جنہوں نے محکمہ جنگلات کے حکام کو اطلاع دی، بتایا کہ بدھ کے روز، سنگرام پور گاؤں کا رہنے والا بوری ایک مقامی دواخانہ جا رہا تھا کہ بندھکونا جنگلاتی علاقے سے آنے والے ایک ہاتھی نے اس پر حملہ کر دیا

ریاست میں 24 گھنٹوں کے اندر یہ دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے قبل پیر کو بھی ٹرین پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ پیر کو مالدہ کے کمار گنج اسٹیشن کے قریب وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا

سی بی آئی نے یہ بھی بتایا کہ اس نے پروٹوکول کے مطابق قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) کو بھی مطلع کیا ہے۔ شیخ کی وفات کا تخمینہ وقت شام 5 بجے تھا۔ سی بی آئی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ لاش جزوی طور پر لٹکی ہوئی پائی گئی تھی، یعنی جب لاش ملی تو اس کے پاؤں فرش کو چھو رہے تھے۔

مغربی بنگال میں اساتذہ کی بھرتی گھوٹالہ میں بدعنوانی کی ایک اور نئی جہت سامنے آئی ہے۔ 2016 میں، ایک امیدوار کو سرکاری اسکول میں کلاس 9 اور 10 کو پڑھانے کے لیے مقرر کیا گیا تھا

یہ درخواست ریاستی حکومت کے زیر اہتمام اور سرکاری امداد یافتہ تعلیمی اداروں میں اضافی آسامیوں کے غیر قانونی طور پر بھرتی کئے گئے ملازمین کی جانچ کے لئے ہے۔