Bharat Express

Mamata Banerjee: ممتا بنرجی کے گھر میں ایک شخص نے کی داخل ہونے کی کوشش، پولیس نےکیا گرفتار

بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے گھر میں داخل ہونے پر نوجوان گرفتار

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی کالی گھاٹ میں واقع رہائش گاہ کے قریب ایک نوجوان نے ہتھیار لے کر داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

 

بھارت ایکسپریس۔