Dropout rate higher than national average: گجرات،بہار،بنگال سمیت درجن بھر سے زائد ریاستوں میں بڑی تعداد میں اسکول چھوڑ رہے ہیں بچے
یونیسیف کے ایک حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ 33 فیصد لڑکیاں گھریلو کام اور 25 فیصد شادی کی وجہ سے اسکول چھوڑ دیتی ہیں۔ یونیسیف کے مطابق کئی جگہوں پر یہ بھی پایا گیا کہ اسکول چھوڑنے کے بعد بچوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ مزدوری کرنے یا لوگوں کے گھروں کی صفائی کا کام شروع کیاہے۔
Bengal Panchayat Election 2023: پنچایت انتخابات پر ہنگامہ، الیکشن کمیشن نے بلایا آل پارٹی اجلاس، SEC گورنر کے سامنے پیش
ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان ہفتہ (10 جون) کو گورنر سی وی بوس کے سامنے پیش ہوئے۔ سنہا کو ریاست میں پنچایتی انتخابات کے لیے نامزدگیوں کے دوران تشدد کی اطلاعات کے درمیان گورنر نے طلب کیا تھا۔
150 Medical Colleges May Lose Recognition: ملک کے تقریباً 150 میڈیکل کالجوں کو نیشنل میڈیکل کمیشن کی شناخت سے محروم ہونے کا خطرہ
ملک کے تقریباً 150 میڈیکل کالجوں کے نیشنل میڈیکل کمیشن کی شناخت سے محروم ہونے کا خطرہ بڑھتا ہوا چلا جارہا ہے ۔ ملک کی طبی تعلیم اور طبی پیشہ ور افراد کے لئے ریگولیٹری ادارہ ناکافی فیکلٹی اور قواعد کی عدم تعمیل کی وجہ سے۔ پہلے ہی، ملک بھر میں 40 میڈیکل کالجوں کی شناخت ختم ہو چکی ہے
عالمی سفارت کاری کو مضبوطی دینے کا عزم۔ جاپان میں جی 7 سربراہی اجلاس میں پی ایم مودی کا تبصرہ
ہندوستان آسٹریلیا، کک جزائر، برازیل، ویت نام، انڈونیشیا اور دیگر کے ساتھ جی۔7 سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے والوں میں سے ایک تھا۔
Heat Wave: فی الحال دو دنوں تک شدید گرمی کی شدت سے نہیں ملنے والی ہے نجات
آئندہ دو دنوں تک گرمی کی شدت جاری رہے گی ۔23مئی سے دو دنوں کیلئے شمالی ہندوستان کی عوام کو معمولی راحت ملنے کی امید ہے
Supreme Court on The Kerala Story Ban: ممتا حکومت کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے ’دی کیرل اسٹوری‘ سے ہٹائی پابندی
The Kerala Story: دی کیرلا اسٹوری سے متعلق ہنگامہ آرائی کے دوران وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے فلم کو مغربی بنگال میں پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔
Calcutta High Court transfers Ram Navami Violence to NIA: ممتا حکومت کو بڑا جھٹکا، کلکتہ ہائی کورٹ نے رام نومی فرقہ وارانہ تشدد کی جانچ این آئی اے کو ٹرانسفر کردی
بنگال پولیس نے ان حادثات کے سلسلے میں 116 افراد کو گرفتار کیا تھا اورریاستی حکومت نے جانچ سی آئی ڈی کو سونپی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے ہنومان جینتی سے پہلے مغربی بنگال کی ممتا حکومت سے کہا تھا کہ وہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے لئے مرکزی اہلکاروں کی تعیناتی کروائے۔
West Bengal: بنگال میں ٹیوشن پڑھنے گئی ایک طالبہ کو عصمت دری کے بعد کیا گیا قتل، بی جے پی نے کہا – سچ چھپانے کی کوشش
اتر دیناج پور میں ایک نابالغ لڑکی کی مبینہ عصمت دری اور قتل پر ٹی ایم سی کے مغربی بنگال کے جنرل سکریٹری کنال گھوش کا کہنا ہے کہ پولیس جس طرح نابالغ لڑکی کی لاش کو اٹھا رہی ہے اسے دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ ل
Heatwave Alert: ہندوستان کے کئی علاقوں میں پارہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40-42 ڈگری سیلسیس کے درمیان
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اس ہفتے ملک کے کئی حصوں میں دن کے درجہ حرارت میں 3-5 ڈگری سیلسیس کے بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
Earthquake in Bihar: بہار سے مغربی بنگال تک زلزلے کے جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی
بہار کی طرح مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدت بھی 4.3 ریکارڈ کی گئی تھی