PM Modi Welcome Russian President Putin : وزیر اعظم مودی نے والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا- ’مجھے اپنے دوست صدر پوتن کا دہلی میں استقبال کرتے ہوئے ہو رہی ہے خوشی‘
نئی دہلی: روس کے صدر ولادیمیر پوتن دوروزہ دورے پربھارت پہنچ گئے ہیں۔ دہلی کے پالم ہوائی اڈے پروزیراعظم نریندرمودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے اپنے دوست صدر پوتن کا دہلی میں استقبال کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ میں آج شام اور کل ہماری ملاقاتوں کا منتظر ہوں‘۔
Russia President Vladimir Putin India Visit 2025: روسی صدر ولادیمیر پتن 4 سال بعد دہلی آئے، وزیراعظم مودی نے ایئرپورٹ پر گلے لگاکر کیا والہانہ استقبال، ایک ہی گاڑی میں ہوئے سوار ہوکر پہنچے 7 کلیان مارگ
روس کے صدرولادیمیرپتن دوروزہ دورے پربھارت پہنچ گئے۔ دہلی کے پالم ہوائی اڈے پروزیراعظم نریندرمودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈران آج اپنی 23ویں دوطرفہ میٹنگ میں دفاعی تعاون، تجارتی سلامتی اور ماڈیولرری ایکٹر پروجیکٹ پرتبادلہ خیال کریں گے۔
Washington Watches PM Modi-Putin Summit Closely : وزیراعظم مودی اور روسی صدر پوتن کی ملاقات پر دنیا کی نظریں مرکوز، جانئے امریکہ کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں ماہرین
روس کے صدر ولادیمیر پوتن دو روزہ دورے پر 4 دسمبر کی شام تقریباً 7 بجے بھارت پہنچیں گے۔ دہلی میں روسی صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پوتن بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے، جس پر عالمی سطح پر تمام توجہ مرکوز ہے۔
Putin’s India visit and a new deal for India-Russia ties: بھارت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ہے- ولادیمیر پوتن
ہندوستان-روس "خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری" دنیا میں منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ گزشتہ پچیس برسوں سے مسلسل ہونے والی سربراہی ملاقاتیں دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور کھلے مذاکرات کی بنیاد کو مضبوط کرتی رہی ہیں۔
President Putin To Visit India : روس-یوکرین جنگ کے بعد پوتن کا دو روزہ بھارت دورہ، چار سال بعد وزیرِاعظم مودی سے کریں گے ملاقات
روس کے صدر ولادیمیر پوتن 4 دسمبر کو دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ رہے ہیں۔ یہ ان کا گزشتہ چار سال میں پہلا بھارتی دورہ ہے، جو روس-یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد انتہائی اہم سفارتی پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ دہلی میں پوتن کے استقبال اور سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
Vladimir Putin India Visit: امریکہ کے ٹیرِف تنازع کے درمیان پوتن کا دورہ اہم، دفاعی معاہدوں اور توانائی شراکت پر گہری بات چیت متوقع
امریکہ کی جانب سے بھارت پر حالیہ برسوں میں روس سے سستے تیل کی خریداری کے خلاف سخت موقف اختیار کیا گیا تھا۔ سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیریف عائد کرتے ہوئے واضح بیان دیا تھا کہ روس کے ساتھ تعلقات امریکہ کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔
India-Russia Relation: ہندوستان-روس تعلقات،ہندوستان روسی تیل کا دوسرا سب سے بڑا خریدار، جانئے پوتن کا دورہ ہندوستان کب ہوگا شروع ؟
ایس جے شنکر نے کہا، یہ یقینی طور پر ہماری خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت اور مادہ فراہم کریں گے۔جے شنکر نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان روس یوکرین تنازعہ کو ختم کرنے کی حالیہ کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
Vladimir Putin Visit India Next Month : روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے بھارت دورے کی تیاری شروع، دہائیوں پر محیط دوستی کو نیا عروج دینے کی کوشش
بھارت اور روس کے تعلقات کی تاریخ نصف صدی سے بھی زیادہ پرانی اور اعتماد پر مبنی ہے۔ دونوں ممالک نہ صرف سیاسی سطح پر بلکہ دفاعی اور تجارتی میدانوں میں بھی ایک دوسرے کے قریبی شراکت دار رہے ہیں۔ اسی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے آئندہ ماہ بھارت کے مجوزہ دورے کی تیاریاں کریملن نے باضابطہ طور پر شروع کر دی ہیں۔
Have enough nukes to blow world 150 times: ہمارے پاس اتنے ایٹم بم ہیں ہم دنیا کو 150 بار کرسکتے ہیں تباہ، ٹرمپ کا چونکا دینے والا دعویٰ
امریکی صدر نے چین کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین تیزی سے نئے ہتھیار تیار کر رہا ہے اور وہ پانچ سال کے اندر روس اور امریکہ کے قریب جاسکتا ہے۔
Russia-Ukraine war : یوکرین جنگ پر کشیدگی برقرار، روس نے ٹرمپ سے جلد ملاقات سے کیا انکار
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی منسوخی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں کریملن کے ترجمان نے کہا کہ روسی صدر اور ٹرمپ کے درمیان جلد ملاقات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔





