Bharat Express DD Free Dish

Uttar Pradesh

ہندوستانی نژاد صبیح خان اس ماہ کے آخرتک ایپل کمپنی میں چیف آپریٹنگ آفیسر (سی اواو) کا عہدہ سنبھالیں گے۔ صبیح خان گزشتہ 30 سالوں سے ایپل کے ساتھ وابستہ ہیں اور ابھی وہ آپریشنس میں سینئر نائب صدر کا رول نبھا رہے ہیں۔ آئیے ان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش کی حکومت مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔

اس یونیورسٹی کی بنیاد 28 اگست 2021 کو اُس وقت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی دعوت پر رکھی تھی۔

سماج وادی پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے بنیادی نظریہ اور اصولوں کے خلاف کسی بھی سرگرمی کو برداشت نہیں کرے گی۔ پارٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی رکن کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامی اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا اور ہلاک افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔ پولیس افسر نے بتایا کہ 5 زخمیوں میں سے 2 صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں، جب کہ 3 کا علاج جاری ہے۔

ریاستی وزیر نے ماہی گیر برادری پر زور دیا کہ وہ منظم ہو کر اپنے حقوق سے آگاہ رہیں اور معاشرے کی مجموعی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔

ڈاکٹر سنجے کمار نشاد نے متاثرہ خاندان کی مالی حالت کو دیکھتے ہوئے نشاد پارٹی کی جانب سے فوری مالی امداد بھی فراہم کی۔

ساتھ ہی یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ جو بھی لڑکی کے اہل خانہ سے بات کرے گا یا لین دین کرے گا اس پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ایس پی لیڈر نے کہا کہ ہر بار تہواروں کے دوران ایسے سیاسی جھگڑے ہوتے ہیں اور یہ ایسے جھگڑے ہیں جو لوگوں کے درمیان دوریاں پیدا کررہے ہیں۔ یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جتنی دوریاں پیدا کریں گے ہمارا ملک اتنا ہی کمزور ہوتا جائے گا۔

اتر پردیش کے رسرا میں شادی ہال میں شادی کی تقریب منعقد کرنے کے سبب ایک دلت خاندان پر مبینہ طور پر لاٹھیوں اور سلاخوں سے حملہ کیا گیا۔