Bharat Express DD Free Dish

Uttar Pradesh

بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گزشتہ رات کی گئی کارروائی کے بعد ملک میں کسی بھی آفت سے نمٹنے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔

سنٹرل الیکٹرسٹی اتھارٹی اور اتر پردیش الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کے ایک مطالعہ کے مطابق، ریاست کو سال 2033-34 تک تقریباً 10,795 میگاواٹ اضافی تھرمل پاور کی ضرورت ہوگی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ فلیٹڈ فیکٹری کمپلیکس ایم ایس ایم ای یونٹس کے لیے ایک بہترین ماڈل ہے، جس سے محدود جگہ میں ملٹی یونٹ صنعتی آپریشن ممکن ہے۔ اس کی کامیاب مثال کانپور میں دیکھی گئی ہے۔

محکمہ سیاحت نے ریاست کے اہم تاریخی ورثے، قدرتی مقامات اور دیگر سیاحتی مقامات کو عالمی پلیٹ فارم پر دکھانے کے لیے بڑی تیاریاں کی ہیں۔

کل اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ہردوئی اور شاہجہاں پور میں ’’گنگا ایکسپریس وے‘‘ کی تعمیری سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔

اترپردیش کے کانپور سے ایک تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک نابالغ بچے کو فرقہ وارانہ منافرت کا شکار بنایا گیا ہے۔

مسلمانوں کے احتجاج ومظاہرے کے بیچ بی جے پی کا چیلنج یہ ہے کہ وہ اپنی مہم کے ذریعے اعتماد بحال کرے گی اور کمیونٹی کے خدشات  کودور کرے گی۔ اگرچہ حکومت کا موقف ہے کہ یہ قانون شفافیت اور بہتری لے کر آئے گا۔

پیر کی رات ایودھیا اور اتر پردیش کے کئی دیگر اضلاع میں دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔

پی ایم مودی نے وارانسی کے لوگوں سے کہا کہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس کے منتر کو عملی جامہ پہنانے کی سمت میں مویشی پالنے والے خاندانوں، خاص طور پر ہماری محنتی بہنوں کو خصوصی مبارکباد دیتا ہوں۔ ان بہنوں نے کر دکھایا کہ اگر یقین کیا جائے تو نئی تاریخ لکھی جا سکتی ہے۔

وزیر اعظم مودی اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 77 پرائمری اسکولوں کی عمارتوں کی تزئین و آرائش اور وارانسی کے چولاپور میں کستوربا گاندھی اسکول کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔