سماجوادی لیڈر اسکولی بچوں کو سکھا رہے تھے ’’A for Akhilesh‘‘ اور ’’D for Dimple‘‘، مقدمہ ہوا درج
پولیس نے گڈا پر گروہی منافرت کو فروغ دینے کی دفعہ 353(2) بی این ایس کے تحت اور دلت و قبائلی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
Uttar Pradesh Flood Crisis: یوپی کے 17 اضلاع میں سیلاب نے مچائی تباہی، 11 لوگوں کی موت،کئی شہروں میں اسکول بند
یوپی میں سیلاب نے عوامی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ ریاست کے 17 اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ لکھنؤ، ایودھیا، اور امبیڈکر نگر میں جماعت 12 تک کے تمام اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں بارش کی وجہ سے ریاست میں 11افراد کی جان جا چکی ہے۔
Uttar Pradesh, Gonda Accident: گونڈا میں درد ناک حادثہ، نہر میں گاڑی گرنے سے 11 افراد جاں بحق، درشن کے لیے جا رہے تھے
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گونڈا میں پیش آئے سڑک حادثے کا نوٹس لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
CM Yogi Adityanath: یوگی آدتیہ ناتھ نے گووند بلبھ پنت کا ریکارڈ توڑدیا ، اتر پردیش کے سب سے لمبی مدت کار والے وزیر اعلیٰ بن گئے
آپ کو بتا دیں کہ گووند بلبھ پنت برٹش انڈیا میں یوپی کے پہلے وزیر اعلیٰ تھے۔ انہوں نے 17 جولائی 1937 سے 2 نومبر 1939 تک اتر پردیش کی کمان سنبھالی، اور بعد میں 15 اگست 1947 سے 27 مئی 1954 تک دوبارہ وزیر اعلیٰ رہے۔
Fake diplomatic status: فرضی سفیر،فرضی سفارتخانہ،فرضی مہر اور فرضی دستاویز، یوپی میں فرضی سفارتکاری کا خطرناک جال،اے ٹی ایس نے کیا انکشاف
ہرش وردھن جین کے اس کارنامے سے پڑوسی بھی حیران ہیں۔ ایک پڑوسی نے کہا، 'گھر میں زیادہ لوگ نہیں دیکھے گئے۔ ہم نے صرف چند چھوٹے ممالک کے جھنڈے والی کاریں دیکھیں۔ ہم نے سوچا کہ یہاں کوئی سفیر رہ رہا ہے۔ ہم نہیں جانتے تھے کہ جعلی سفارت خانہ ہے۔
Sitapur News: ہاتھوں پر مہندی لگا کر انتظار کرتی رہی دلہن، نہ دولہا آیا نہ بارات، اترپردیش کے سیتا پور ضلع کا واقعہ
لڑکی کے والد نے کوتوالی پولیس کو درخواست دے کر معاملے میں کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کا تقریباً تین سال سے حنیف کے بیٹے امن کے ساتھ عشق چل رہا تھا۔ حنیف کے بیٹے امن نے شادی کا جھوٹا وعدہ کر کے اس سے متعدد بار جسمانی تعلقات بنائے۔ جب اس بات کی جانکاری گھر والوں کو ہوئی تو شادی کے لیے دباؤ ڈالا گیا لیکن وہ شادی سے انکار کرنے لگے۔
Apple New COO Sabih Khan Profile: ایپل کے نئے سی او او صبیح خان کا شاندار سفر، یوپی کے مرادآباد سے امریکہ تک کا کیسے طے کیا سفر؟
ہندوستانی نژاد صبیح خان اس ماہ کے آخرتک ایپل کمپنی میں چیف آپریٹنگ آفیسر (سی اواو) کا عہدہ سنبھالیں گے۔ صبیح خان گزشتہ 30 سالوں سے ایپل کے ساتھ وابستہ ہیں اور ابھی وہ آپریشنس میں سینئر نائب صدر کا رول نبھا رہے ہیں۔ آئیے ان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
Yogi govt to renovate UP temples: یوگی حکومت یوپی میں بڑے پیمانے پر کرے گی مندروں کی تزئین و آرائش، محکمہ سیاحت نے تیار کیا تفصیلی ایکشن پلان
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش کی حکومت مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
President Murmu to inaugurate AYUSH University in Gorakhpur: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یکم جولائی کو کریں گی گورکھپور میں مہایوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا افتتاح
اس یونیورسٹی کی بنیاد 28 اگست 2021 کو اُس وقت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی دعوت پر رکھی تھی۔
Samajwadi Party expels three MLAs: اکھلیش یادو نے لیا سخت ایکشن،تین اراکین اسمبلی کو سماجوادی پارٹی سے کیا باہر،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
سماج وادی پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے بنیادی نظریہ اور اصولوں کے خلاف کسی بھی سرگرمی کو برداشت نہیں کرے گی۔ پارٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی رکن کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔





