BJP Leaders Slam Shashi Tharoor’s UP Wordplay: ششی تھرور کے پوسٹ پر بی جے پی لیڈر ہوئے برہم ، نیٹ تنازعہ کے درمیان کانگریس لیڈر نے یوپی کی تعریف پر کیا طنز
ششی تھرور نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام 'پریکشا' پر بحث کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی لیڈروں نے کانگریس لیڈر کے اس پوسٹ کو ریاست کی توہین قرار دیا ہے۔
Weather Update: دہلی میں آسمان ہوا ابر آلود تو خوش ہوئے لوگ، جانئے کب آئے گا مانسون
21 جون 2024 کو بہار میں الگ تھلگ مقامات پر بھاری (64.5-115.5 ملی میٹر) سے بہت بھاری بارش (115.5-204.4 ملی میٹر) ہونے کا امکان ہے۔
Ajay Rai challenged PM Narendra Modi: اجے رائے نے پی ایم نریندر مودی کو کیا چیلنج ، کہا- اگر اب آئیں اورجیت گئے تو میں…
اجےرائے نے الزام لگایا کہ بنارس کی چیزوں کو خراب کیا گیا ہے۔ کسانوں کو رقم کی منتقلی کے معاملے پراجے رائے نے کہا کہ یہاں کے کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔
2022 کے الیکشن سے پہلے ہوگی تھی سی ایم یوگی کو ہٹانے کی تیاریاں! اس کتاب میں بڑا دعویٰ
اتر پردیش میں بی جے پی کی خراب کارکردگی کے بعد یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو لے کر قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ ادھر یوگی آدتیہ ناتھ کو لے کر بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔
Eid ul-Adha 2024: نوئیڈا میں دفعہ 144 نافذ، حیدرآباد میں قربانی کے حوالے سے بنایا گیا یہ اصول… بقرعید کے حوالے سے پولیس الرٹ
اتر پردیش میں بقرعید کے حوالے سے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات دیکھے جا رہے ہیں۔ راجدھانی لکھنؤ سمیت ریاست کے تمام بڑے شہروں میں پولیس چوکس ہے۔ لکھنؤ میں، افسران نے بھاری پولیس فورس کے ساتھ گشت کیا اور شہر کے حساس علاقوں کا جائزہ لیا۔
Weather Update: دہلی-یوپی سے راجستھان تک جاری ہے گرمی کا ستم، آئی ایم ڈی نے 14 ریاستوں میں جاری کیا ہیٹ ویو الرٹ
دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں مانسون کا انتظار طویل ہونے والا ہے۔ مانسون 20 اور 25 جون کے درمیان اتر پردیش کے کچھ علاقوں میں داخل ہوگا۔ مانسون 25-30 جون کے درمیان دہلی سے ٹکرا سکتا ہے۔
Weather Updates: چلچلاتی گرمی سے ہوگا حال بے حال، یوپی-بہار سمیت ان ریاستوں کے لیے ہیٹ ویو الرٹ، جانئے آج کیسا رہے گا موسم؟
محکمہ موسمیات نے اپنی پیشگوئی میں کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بھی لوگوں کو گرمی سے مہلت نہیں ملنے والی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں میں بھی گرمی کی لہر 17 جون تک جاری رہنے والی ہے۔
Fire broke out in Ghaziabad: غازی آباد میں تین منزلہ مکان میں لگنے سے 5 افراد ہلاک
آگ منگل کی رات 8.30 بجے لگی۔ ابتدائی طور پر گاؤں والوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ تنگ گلی کی وجہ سے فائر فائٹر کو بھی پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
Monsoon 2024: دہلی-یو پی، بہار-جھارکھنڈ میں کب آئےگا مانسون، سامنےآئی تاریخ
محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون 16-18 جون تک بہار اور جھارکھنڈ، 20-30 جون تک اتر پردیش اور 27 جون کے آس پاس دہلی پہنچنے کی توقع ہے، جو قومی دارالحکومت کے لیے معمول کی شروعات کی تاریخ ہے۔
Road Accident in Hardoi: اتر پردیش کے ہردوئی میں دردناک حادثہ، ریت سے بھرا ٹرک الٹنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کی موت
سبھی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔