Bharat Express

Upendra Rai

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس سے بھی ملاقات کی۔

پریاگ راج بیورو دفتر کے افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر الہ آباد ہائی کورٹ کے جج وویک کمار سنگھ کی موجودگی میں کیا جائے گا۔

 دہلی میں منعقد ہوئے اس اجلاس میں مرکزی وزیر نارائن رانے بطور مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔ اس موقع پر سینئر صحافی اوپیندر رائے نے بھی بطور مہمان اعزازی شرکت کی۔

راشٹریہ پوروانچل مہاسنگھ: راشٹریہ پوروانچل مہاسنگھ کے پروگرام میں، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اعزاز حاصل کرنے کے بعد ایک کہانی کا ذکر کیا۔

ایسوسی ایشن کے دہلی کے صدر ونود چودھری نے کہا کہ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر انچیف اوپیندرا رائے کو صحافت کے میدان میں ان کے شاندار کام کے لیے اعزاز سے نوازا گیاہے

سندھو اپارٹمنٹ میں منعقد ہوئےپروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے شرکت کی

All India Achievers’ Conference:  آل انڈیا اچیورس کانفرنس کے ذریعہ دہلی کے چانکیہ پوری واقع ہوٹل سمراٹ میں ’اچیورس کنونشن‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نےجاپان کی کامیابی کو ایک چھوٹے سے قصہ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ، جب ہم اپنے …

آل انڈیا اچیورس کانفرنس کے ذریعہ منعقدہ ’اچیورس کنونشن‘ میں ہندوستان اور بیرون ممالک میں مختلف شعبوں کے مرد اور خواتین کو مشہور ’آئیکنس اینڈ ٹرلبلیزر ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

اے آئی اے سی کے 100ویں انٹرنیشنل سیمینار میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اورایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس کے علاوہ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سومناتھ بھارتی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر وجے جولی بھی مہمان خصوصی ہوں گے۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے کہا کہ "کئی بار ہم عام طور پر دیکھتے ہیں کہ" ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ضرورت ہمارے پاس موجود ہے۔