‘IGNITE STEM PASSION’ پروگرام میں نئے تعلیمی طریقوں سے متعارف ہوں گے سائنس اساتذہ، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کریں گے شرکت
IGNITE STEM PASSION: انڈین ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (IDF) پروگرام کا اہتمام کرے گا “IGNITE STEM PASSION: EMPOWERING SCIENCE Teachers”۔ یہ تقریب ہندوستانی سائنس کی تعلیم میں اختراع اور تحریک کے لیے وقف ہے، جو جمعرات، 16 جنوری 2025 کو CSIR-National Physical Laboratory، نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ اس دوران نیشنل فزیکل لیبارٹری اور ظہیر سائنس فاؤنڈیشن …
راج یوگی برہما کمار اوم پرکاش ’بھائی جی‘کی 9ویں برسی پر منعقد میڈیا سیمینار میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کی شرکت
راج یوگی برہما کمار اوم پرکاش ’بھائی جی‘کی 9ویں برسی کے موقع پر آج (24 دسمبر) اندور میں ایک میڈیا سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے مہمان خصوصی کے طور پر پروگرام میں شرکت کی۔
Upendra Rai meets Devendra Fadnavis: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے کی مہاراشٹرا کے سی ایم دیویندر فڑنویس سے ملاقات
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد پہلی بار انہوں نے عزت مآب چیف منسٹر دیویندر فڑنویس سے ملاقات کی اور اس تاریخی جیت پر انہیں تہہ دل سے مبارکباد دی۔
Gunjan Foundation: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کو گنجن فاؤنڈیشن کے 20 سال مکمل ہونے پر ‘دستک دل’ پروگرام میں اعزاز سے نوازا گیا
گنجن فاؤنڈیشن نے اپنے 20 سال مکمل کیے: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر انچیف اپیندر رائے کو دہلی میں گنجن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 'دستک دل' پروگرام میں اعزاز سے نوازا گیا۔
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندررائے نے وارانسی میں سادھو-سنتوں سے کی ملاقات، دیکھئے خاص تصاویر
کاشی وشوناتھ میں بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اپیندررائے پہنچے تووہاں کی معزز اور سرکردہ شخصیات نے استقبال کیا اورکاشی کے سادھوسنتوں نے آشیرواد دیا۔
Mumbai Kargil Soldierathon: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے ONGC ممبئی کارگل سولڈیراتھون میں شرکت کی، کہا – اس پروگرام کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں
سولڈیراتھون میں 10 کلو میٹر اور 5 کلو میٹر کی دو ریس کا انعقاد کیا گیا۔ جسے جنرل وی کے سنگھ اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس ریس میں 7 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔
Mumbai Kargil Soldierathon: ممبئی کارگل Soldierathon کا انعقاد آج، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ہوئے شریک
ممبئی کارگل سولڈیراتھون صبح 6 بجے ملٹری اسٹیشن کولابا، ممبئی میں شروع ہوئی۔ یہ تاریخی تقریب کارگل جنگ میں پاکستان پر ہندوستان کی فتح کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے۔
ENBA Awards 2023: میڈیا انڈسٹری نے مانا بھارت ایکسپریس کا لوہا،ENBAایوارڈز 2023 میں بھارت ایکسپریس پر ہوئی ایوارڈز کی بارش
سال 2008 میں اپنے قیام کے بعد سے یہ ایوارڈ ہر سال میڈیا میں کام کرنے والی ان شخصیات کو دیا جاتا ہے جنہوں نے ملک میں ٹیلی ویژن نیوز انڈسٹری کو ایک نئی سمت دی اور اپنے تعاون سے اس صنعت کو نئی بلندیوں تک پہنچایا۔
News Next Programme 2024: ایکسچینج فار میڈیا کے ’نیوز نیکسٹ‘ پروگرام 2024 میں شامل ہوں گے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے
نیوز نیکسٹ 2024 پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے شامل ہوں گے اور موجود لوگوں کو خطاب کریں گے۔
Global Festival of Journalism: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو صحافت میں بہترین کارکردگی کے لیے گلوبل ایوارڈ سے نوازا گیا
انٹرنیشنل جرنلزم سنٹر میں منعقدہ گلوبل فیسٹیول آف جرنلزم میں صحافت کے میدان میں بہترین کام کرنے والے صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ 12 فروری کو صحافت کا عالمی دن قرار دیا گیا۔