Urdu Conclave 2026

Mega Conclave LIVE: ’نئے بھارت کی بات، دہلی کے ساتھ‘ کنکلیو کے اسٹیج پر سادیانت کوشل نے پیش کی موسیقی

’نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ‘کا انعقاد ۔ کانکلیو کا آغاز صبح 11 بجے شروع ہوچکا ہے، جس میں سیاست اور دیگر شعبوں کی دنیا کی کئی نامور شخصیات شرکت کررہی ہیں۔

’نئے بھارت کی بات، دہلی کے ساتھ‘ کنکلیو میں موسیقی پیش کرتے ہوئے سادیانت کوشل

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اپنے آغاز کی دوسری سالگرہ منا رہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے کی رہنمائی میں چینل ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ اس سلسلے میں آج 11 فروری (منگل) کو دہلی میں ایک میگا کانکلیو ’نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ‘ کا انعقاد ہورہا ہے۔  اس کانکلیو  میں سیاست اور دیگر شعبوں کی دنیا کی کئی نامور شخصیات شرکت کرہی ہیں۔

ممتاز شخصیات کا اجتماع

بھارت ایکسپریس کے اس میگا کانکلیو کے پلیٹ فارم پر سیاست داں، پالیسی سازوں کے ساتھ ثقافتی شخصیات اور آدھیاتمک گرو شریک ہو رہے ہیں۔ یہ شخصیات سشنز میں سماجی اور معاشی ترقی سے لے کر قوم کی ترقی پر بات کریں گی۔

کانکلیو میں ملک کی کئی نامور شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ میگا کانکلیو سے متعلق ہر لمحہ اپ ڈیٹس کے لیے بھارت ایکسپریس سے جڑے رہیں۔

-بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔