Bharat Express

Chairman Upendra rai

اختتامی پروگرام میں ملک کی تمام نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ جس میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے بھی شامل ہوں گے۔

ساہتیہ (ادب) کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش کے موقع پر عظیم شاعر گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن کی جانب سے آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ہندوی سوراج کے قیام کے 350 ویں سال کے موقع پر لکھنؤ کے جنیشور مشرا پارک میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم ڈرامہ 'جنتا راجہ' کا اسٹیج کیا جا رہا تھا۔

پوری دنیا کی ترقی کو دیکھا جائے تو تین لاکھ سالوں کے ڈیولیمپنٹ کا اندازہ لگایا گیا۔ تین لاکھ سالوں میں جتنی ترقی ہوئی، وہی آئندہ تین ہزار سالوں میں ہوئی۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت نے اس جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دیا ہے کیونکہ بھارت کو بھی کہیں نہ کہیں اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارت نے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔