Kushinagar Mahotsav 2026: ثقافتی پروگراموں کے درمیان بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کی شرکت، دیکھیے ویڈیو
تمکوہی راج کے رام لیلا میدان میں کشی نگر مہوتسو 2026 کی شاندار اختتامی تقریب، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اپیندر رائے مہمان خصوصی کے طور پر شریک
CMD Upendrra Rai in Fortune India Exchange: ’ستیہ، ساہس اور سمرپن‘… ’فارچیون انڈیا ایکسچینج‘ نے بتایا، کیسے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے بدلی جدید نیوز نیٹ ورک کی تصویر
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے کو فارچیون انڈیا ایکسچینج کی ایک خصوصی رپورٹ میں ملک کے معروف کاروباری رہنماؤں اور بانیوں میں شامل کیا گیا ہے۔
Meet the Business Minds Shaping India’s Economic Future: ہندوستان کے معاشی مستقبل کو نئی سمت دینے والی کاروباری شخصیات
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں صحافتی اقدار، تحقیقاتی صحافت اور معاشرے کے تئیں میڈیا کی ذمہ داری کو بنیادی اہمیت دی ہے۔تقریباً تین دہائیوں کے صحافتی تجربے کے دوران انہوں نے سہارا نیوز نیٹ ورک، اسٹار نیوز، سی این بی سی آواز اور تہلکہ جیسے معروف میڈیا اداروں میں ادارتی اور قائدانہ ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔
Gyan Vigyan Show One Year Completed: ’گیان وگیان‘ کی پہلی سالگرہ پر نامور شخصیات کی آمد، سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس بی آر گوئی نے کی خصوصی شرکت، کیک کاٹ کر منایا جشن
بھارت ایکسپریس کے مقبول پروگرام ’گیان وگیان‘ نے کامیابی کے ساتھ اپنی نشریات کا ایک سال مکمل کرلیا ہے۔ تعلیم، سائنس اور طب کے شعبوں سے متعلق اہم معلومات اور ماہرین کی آرا ناظرین تک پہنچانے والے اس پروگرام کی پہلی سالگرہ کے موقع پر دہلی میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں تعلیم، طب اور سائنس کی دنیا سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔
Bharat Express Swarnim Sandhya: بھارت ایکسپریس کی ’سورنم سندھیا‘ میں ملک کی نامور شخصیات کی شرکت، سی ایم ڈی اپیندر رائے کی قیادت اور خدمات کو سراہا
دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ’سورنم سندھیا‘ تقریب بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چار کامیاب سال مکمل ہونے کی خوشی میں یادگار بن گئی۔ دیوالی کے تہوار اور نیوز نیٹ ورک کے چار سالہ سفر کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ اس شاندار تقریب میں سیاست، صنعت، انتظامیہ، سماج اور روحانی دنیا کی کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے کی قیادت اور ان کے وژن کی مہمانوں نے بھرپور ستائش کی۔
CMD Upendrra Rai extended greetings: ’’بھارت ایکسپریس کی کامیابی پوری ٹیم کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے‘‘ سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے دیوالی ملن تقریب میں مہمانوں اور پوری ٹیم کو پیش کی مبارکباد
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے نے دیوالی کے موقع پر ملک کے عوام، ادارے کی پوری ٹیم اور دیوالی ملن تقریب میں شریک تمام مہمانوں کو مبارک باد پیش کی۔ سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کو نیک خواہشات۔
Antaragni 2026, 61st Cultural Festival: آئی آئی ٹی کانپور میں 29 اکتوبر سے سجے گا ’انتراگنی 2026‘ کا عظیم الشان اسٹیج، چار روزہ 61ویں سالانہ ثقافتی میلے کا ہوگا آغاز، بھارت ایکسپریس ہوگا آفیشل میڈیا پارٹنر
آئی آئی ٹی کانپور اپنے مشہور سالانہ ثقافتی میلے ’انتراگنی 2026‘ کے 61ویں ایڈیشن کے شاندار انعقاد کے لیے تیار ہے۔350 سے زائد کالجوں کے ہزاروں طلبہ کی شرکت متوقع ہے، بھارت ایکسپریس ہوگا آفیشل میڈیا پارٹنر۔
Jaanta Raja’ Day 5‘: غازی آباد میں ’جانتا راجا‘ کے پانچویں دن گونجے مہاکوی بھوشن کے اشعار، 28 اکتوبر کو سبھی کے لیے فری انٹری اور پرساد کا اعلان
غازی آباد کے سن سٹی میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم تاریخی ڈرامے ’جانتا راجا‘ کے پانچویں دن میرٹھ اور مراد آباد ڈویژن سے ریکارڈ تعداد میں لوگ پہنچے۔ منتظمین کی کمیٹی نے 28 اکتوبر کو آخری دن تمام لوگوں کے لیے بغیر ٹکٹ مفت اسٹیج شو اور کھانے کے پرساد کا اعلان کیا ہے۔
Janta Raja: ’جانتا راجا‘ کا چوتھا دن، گورنر شیو پرتاپ شکلا اور پتنجلی کے سی ایم ڈی آچاریہ بال کرشن سمیت یہ اہم شخصیات آج پہنچیں
غازی آباد کے سن سٹی میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم ڈرامہ ’جانتا راجا‘ کے چوتھے دن تلنگانہ کے گورنر شیو پرتاپ شکلا اور پتنجلی آیوروید کے سربراہ آچاریہ بال کرشن پہنچے۔ ’بھارت ایکسپریس‘ اس عظیم الشان تقریب کا آفیشل میڈیا پارٹنر ہے۔
Jaanta Raja’ In Ghaziabad: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے سمیت اہم شخصیات غازی آباد میں ’جانتا راجا‘ پروگرام میں ہوں گے شریک
یہ پروگرام ہریدوار کی تنظیم دویہ پریم سیوا مشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد چھترپتی شیواجی مہاراج کی وراثت کو اجاگر کرنے کے ساتھ مشن کے فلاحی اور سماجی خدمات کے منصوبوں کی حمایت کرنا ہے۔





