Naye Bharat Ki Baat Delhi Ke Saath Mega Conclave: ’’مندر، مسجد، گرودوارہ نہیں… میرا موضوع ہے صرف انسانیت…‘‘، میگا کانکلیو میں ایم پی پپو یادو نے کہی یہ بات
پپو یادو نے کہا کہ سماج میں تبدیلی لانے کے لیے ہمیں صحیح سمت میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بہار اور دیگر دیہی علاقوں کے مسائل کا خاص طور پر ذکر کیا اور کہا کہ ان علاقوں میں مواقع کی کمی اور تعلیم کی کمی اس کی بنیادی وجوہات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر لوگ صحیح سمت میں کام کریں تو بہار اور دیگر ریاستیں بھی ترقی کر سکتی ہیں۔
Bharat Express 2nd Anniversary: وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت ایکسپریس کو دوسری سالگرہ پر دی مبارکباد، ذمہ داریوں کو تعلق سے کہی یہ بڑی بات
وزیر اعظم نریندر مودی نے صحافتی ادارہ بھارت ایکسپریس کو دوسری سالگرہ پر مبارکباد دی اور اس کے تعاون کی تعریف کی۔
Mega Conclave LIVE: ’نئے بھارت کی بات، دہلی کے ساتھ‘ کنکلیو کے اسٹیج پر سادیانت کوشل نے پیش کی موسیقی
’نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ‘کا انعقاد ۔ کانکلیو کا آغاز صبح 11 بجے شروع ہوچکا ہے، جس میں سیاست اور دیگر شعبوں کی دنیا کی کئی نامور شخصیات شرکت کررہی ہیں۔
Naye Bharat Ki Baat Delhi Ke Sath: بھارت ایکسپریس کی دوسری سالگرہ پر آج میگا کانکلیو ‘نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ’ کا انعقاد، نامور شخصیات کریں گی شرکت
بھارت ایکسپریس کے اس میگا کانکلیو کے پلیٹ فارم پر سیاست داں، پالیسی سازوں کے ساتھ ثقافتی شخصیات اور روحانی گرو بھی ہو ں گے ایک ساتھ
Bharat Express 2nd Anniversary: بھارت ایکسپریس کی دوسری سالگرہ کا جشن، چیئرمین اوپیندر رائے کا تحریکی خطاب
مثال دیتے ہوئے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کہا، ’’اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو گاڑی، سڑک اور منزل کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے۔ گاڑی اور سڑک وسیلہ ہیں اور منزل ہدف ہے۔ اگر آپ ان دونوں کے درمیان الجھے رہے تو اپنی منزل تک نہیں پہنچ پائیں گے۔‘‘





