Bharat Express

Bharat Express Mega Conclave

اتراکھنڈ کی رجت جینتی پربھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد 13 دسمبرکو دہرہ دون شہر میں کیا جا رہا ہے۔ اس کا نام ’نئے بھارت کی بات، اتراکھنڈ کے ساتھ‘ ہے۔