Bharat Express

Upendra Rai

مرکزی وزیر نتن جے رام گڈکری بھی اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس کے ساتھ مرکزی وزرائے مملکت اشونی چوبے اور ارجن منڈا بھی شرکت کریں گے۔پروگرام کا آغاز چراغ روشن سے ہوگا۔

اننت ناگ انکاؤنٹر میں ملک کے چار بیٹے شہید ہو گئے۔ شہید کرنل منپریت سنگھ پچھلے چار سالوں سے اننت ناگ میں تعینات تھے اور اپنی بہادری کے لیے کئی بار تمغے حاصل کر چکے ہیں

 ہندوستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ سے لے کر 100 ویں سالگرہ تک کے سفرکو وزیراعظم نے ملک کے لیے 'امرت کال' کا نام دیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے پیر کو ڈیلی پریس کانفرنس میں کہا، ’’یہ 'ہندوستان-مغربی ایشیا-یورپ اکنامک کوریڈور' ایک تاریخی قدم ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں 0.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ $87.30 ڈالرفی بیرل پر ہے۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے جی 20 سمٹ کے دوران انٹرنیشنل میڈیا سینٹر پہنچے۔ یہاں انہوں نے جی 20 سمٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بتایا کہ یہ ہندوستان کے نقطہ نظر سے کیسا تھا۔

ادھو ٹھاکرے نے مزید کہا کہ دیویندر فڑنویس کہتے ہیں کہ میں اورنگ زیب کا بچہ ہوں۔

امیتابھ کانت  نے اتوار کو کہا کہ ہندوستانی سفارت کاروں کی ایک ٹیم نے یہاں لیڈرس سمٹ میں اپنائے گئے جی 20 اعلامیہ پراتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے 200 گھنٹے سے زیادہ مسلسل بات چیت کی۔

مراکش کی وزارت داخلہ نے ہفتے کو دیررات اطلاع فراہم کی کہ زلزلے میں 2,012 افراد ہلاک اور کم از کم 2,059 زخمی ہوئے، ان زخمیوں میں سے 1,404 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

پی ایم مودی نے مراکش میں تباہ کن زلزلے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا – مراکش میں زلزلے کے باعث جان و مال کے نقصان پر گہرا رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔