Weather Update: جی 20 سمٹ سے پہلے دہلی میں بدلے گا موسم، ان ریاستوں کے لیے الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ تین روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔
G20 Summit 2023: امریکی صدر جو بائیڈن آج دہلی پہنچیں گے، پی ایم مودی کے ساتھ ڈنر، ان مسائل پر ہوستکی ہے اہم بات چیت
امریکی صدر جو بائیڈن آج شام 6:55 بجے دہلی پہنچیں گے۔ ہندوستان کے وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن شام 7.30 بجے لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
G20 Summit 2023: ‘بھارت’ اور انڈیا پر ہنگامہ کے درمیان دہلی پہنچ رہے سی ایم نتیش، جی 20 ڈنرمیں شرکت کریں گے، کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس پر کیا اعتراض
G20 Summit 2023: دارالحکومت دہلی جی ٹوئنٹی میں شامل ہونے دنیا کے طاقتور سربراہان کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ 9 اور 10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی سمٹ اجلاس کے لیے اسٹیج تیار ہے۔ ادھر خبر ہے کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی دہلی پہنچ …
Bypoll Results For Seven Assembly Seats Today: ،کس کی ہوگی جیت اور کس کی ہوگی ہار؟6ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آج، ان سیٹوں پر سخت مقابلہ
یوپی کے گھوسی حلقے کے ضمنی انتخاب میں 'انڈیا' نے متحدہ محاذ بنالیا۔ یہاں اور جھارکھنڈ کے ڈمری میں صرف 50.30 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی
Covid-19 body bag purchase scam: کووڈ 19 باڈی بیگ کی خریداری کا ‘گھوٹالا’، ممبئی کی سابق میئر پیڈنیکر کو گرفتاری سے ملی عبوری راحت
ہائی کورٹ نے کہا کہ گرفتاری کی صورت میں پیڈنیکر کو 30,000 روپے کے ذاتی بانڈ کے بعد رہا کیا جائے گا۔
Navjot Singh Sidhu: سدھو نے عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کرنے والے پارٹی لیڈروں کو دیا مشورہ
کرکٹر سے سیاست دان بنے سدھو کا یہ بیان ریاست میں حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کے اتحاد کو لے کر پنجاب کانگریس کے رہنماؤں کی طرف سے سخت اعتراضات کے درمیان آیا ہے۔
Sonia Gandhi’s letter to PM on special session of Parliament: کوئی بات نہیں، کوئی ایجنڈا خطاب نہیں… پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس پر سونیا گاندھی نے پی ایم کو لکھا خط، بحث کے لیے اٹھائے 9 سوال
سونیا گاندھی نے مزید کہا کہ ہم یقینی طور پر خصوصی اجلاس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے ہمیں عوامی اہمیت کے مسائل اٹھانے کا موقع ملے گا۔
G20 Summit:ایئر انڈیا 7 سے 11 ستمبر کے درمیان پرواز کرنے والے مسافروں کو دے گی اسپیشل چھوٹ، جانیں کیاہے یہ بڑی چھوٹ؟
G-20 سربراہی اجلاس کے لیے دہلی کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے بہت سے غیر ملکی مہمان آرہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔
Delhi Metro News: دہلی میٹرو نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ا، 4 ستمبر کو 71 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے کیا سفر
میٹرو کے مطابق 29 اگست سے پہلے 28 اگست کو سب سے زیادہ 68.16 لاکھ مسافروں کی تعداد ریکارڈ کی گئی تھی۔
Happy Teachers Day 2023:ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کا یوم پیدائش 5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا
ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کئی مشہور ہندوستانی اور غیر ملکی یونیورسٹیوں میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔