Building collapsed in Uttar Pradesh’s Barabanki: یوپی کے بارہ بنکی میں بڑا حادثہ، تین منزلہ عمارت منہدم، ملبے تلے دب کر 2 افراد کی موت
ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ "صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی
Indresh Kumar: پارٹیوں کو نفرت کی سیاست سے اٹھ کر “ایک ملک – ایک الیکشن” کی حمایت کرنی چاہیے
ون نیشن ون الیکشن ملک کی ضرورت ہے، ہزاروں کروڑوں کے اخراجات بچیں گے، ترقی نہیں رکے گی: ایم آر ایم
Sonia Gandhi’s health deteriorated: سونیا گاندھی کی ہوئی طبیعت خراب، دہلی کے سر گنگارام اسپتال میں داخل
ذرائع کے مطابق کووڈ ہونے کے بعد ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ان کی طبیعت بگڑ چکی تھی۔
Delhi Liquor Scam: دہلی حکومت نے 61 کروڑ شراب کی بوتلیں بیچ کر 7284 کروڑ روپے کمائے، ایک سال پہلے کے مقابلے کتنی زیادہ کمائی ہوئی؟
دہلی ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے افسران نے کہا ہے کہ اپنی موجودہ ایکسائز پالیسی کے تحت کیجریوال حکومت نے پچھلے سال 61 کروڑ سے زیادہ شراب کی بوتلیں بیچ کر 7,285 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔
Chandrayaan 3 Launch Update: چاند پر رات ہونے کو ہے، اسرو چیف نے کہا اب 22 ستمبر سے پھرشروع کرے گا کام ، اب اگلی صبح کا انتظار
انہوں نے کہا، "اچھی خبر یہ ہے کہ روور لینڈر سے کم از کم 100 میٹر دور ہے۔ ہم آنے والے ایک یا دو دن میں انہیں غیر فعال کرنے کا عمل شروع کرنے جا رہے ہیں، کیونکہ وہاں (چاند پر) رات ہونے والی ہے۔ ,
آیوشمان کھرانہ نے کہا کہ کامیابی اسٹارڈم کی علامت ہے ،جانیں 100 کروڑکے کتنے قریب پہنچی ڈریم گرل 2
آیوشمان کھرانہ کی فلم ڈریم گرل 2 کو ناظرین کی جانب سے بے پناہ پیار مل رہا ہے۔ فلم تیزی سے 100 کروڑ کے قریب پہنچ رہی ہے ۔
Aditya-L1 Mission: ‘ہماری بھر پورسائنسی کوششیں جاری رہیں گی’، آدتیہ L1 کے کامیاب لانچ کے بعد پی ایم مودی نے کیا ٹوئٹ
آدتیہ ایل 1 تقریباً 15 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گا۔ یہ مشن ہندوستان کے لیے تاریخی ہے کیونکہ یہ سورج کا مطالعہ کرنے والا ہندوستان کا پہلا مشن ہے۔
Aditya-L1 Mission: بھارت کا پہلا سوریا مشن آسمان میں ، آدتیہ-ایل 1 کی لانچنگ کی ویڈیو
1480 کلو گرام وزنی آدتیہ-ایل 1 کو اسرو کے باہوبلی راکٹ پی ایس ایل وی کی مدد سے لانچ کیا گیا۔ یہ پی ایس ایل وی کا 59 واں لانچ ہے۔ اس راکٹ کی کامیابی کی شرح 99 فیصد ہے۔
CM Yogi’s mega rally in Ghosi: سی ایم یوگی کی آج گھوسی میں میگا ریلی، ضمنی انتخابات میں بی جے پی نے لگائی پوری طاقت
گھوسی ضمنی انتخاب 5 ستمبر کو ہونے جا رہے ہیں ۔ بی جے پی کی طرف سے یہاں دارا سنگھ چوہان کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ دارا سنگھ حال ہی میں ایس پی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں۔
Asia Cup 2023: بھارت اور پاکستان کے بیچ کرکٹ کا سب سے بڑاا مقابلہ ، کیا شاہن کی آنے والی گیندوں کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا
آخری بار دونوں ٹیمیں ون ڈے فارمیٹ میں 2019 کے ورلڈ کپ میں آمنے سامنے تھیں۔ اس میچ میں روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی۔